اگر آپ بھی universal credit پہ ہیں تو پھر آپ نے پریشان نہیں ہونا کیونکہ universal credit اور DWP نے فیصلہ کر لیا ہے تو جو لوگ بھی benefits پہ ہیں جتنے بھی لوگ ہیں چاہے وہ genuine ہیں کسی بھی وجہ سے ہیں تو اُن کو اب اتنا تنگ کیا جائے کہ وہ بھاگ جائے یعنی کہ اب بتایا جا رہا ہے کہ جو نیا سسٹم آیا تھا جس کے تحت اب وہ بینکوں کا سارا record check کر سکتے ہیں تو یہ سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور اس میں اب نئی چیزیں سامنے آ رہی ہیں کہ اب چونکہ یہ اعلان کیا تھا جو آن لائن ویب سائٹ ہیں جو sailing purchase کرتی ہیں eBay یا Amazon تو انہوں نے ڈیٹا دینا شروع کر دیا ہے یعنی کہ ریکارڈ DWP اور HMRC کو دینا start کر دیا ہے کہ یہاں پہ کتنے لوگ account holders ہیں جو sailing کر رہے ہیں وہ بھی اب باقاعدہ check کیا جائے گا کہ آن لائن کسی کا کوئی account تھا وہاں پہ اس نے کتنا earn کیا کتنا profit تھا کتنے پیسے آئے کتنے گئے اور مزید PayPal جس کا کوئی record نہیں ہوتا اُس کو بھی check کیا جائے گا یہ اب نئی چیز نیا سسٹم آ گیا ہے یعنی کہ اب جو بھی benefits پہ ہیں اور اُنہوں نے ان 3 چیزوں پہ sale purchase کیا ہے sailing کا زیادہ مسئلہ ہے purchasing کا نہیں تو ان لوگوں کو check کیا جائے گا اور مزید اس کے علاوہ جو لوگ disable benefits پہ ہیں تو اُن کے بھی سب ہی cards وغیرہ کو check کیا جائے گا ایک طرف disability benefits لے رہے ہیں اور دوسری طرف gym بھی کر رہے ہیں تو اس سے متعلق ایک نیا سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے کہ لوگوں کو اب A to Z تک اپنا سب کچھ بتانا پڑے گا اگر تو genuine ہوئے کوئی saving نہ ہوئی پھر تو ٹھیک ہے اور اگر بتایا ہوا ہے تب بھی ٹھیک ہے اور اگر کسی کی investigation start ہو گئی تو اُس کو notice پہلے ضرور دیا جائے گا۔
0 تبصرے