سپین حکومت نے دی فیملی والوں کو زبردست آفر! | Spain 🇪🇸 Good News For Migrants 1000€ Apply Now!

سپین حکومت نے دی فیملی والوں کو زبردست آفر! | Spain 🇪🇸 Good News For Migrants 1000€ Apply Now!
سپین حکومت کی جانب سے بہت ہی زبردست Announcment کی گئی ہے جس میں families کو خاص طور پہ فائدہ پہنچانے کی بات کی گئی ہے صرف دو چیزیں اُنہوں نے کہا ہے کہ آپ مکمل کر دیں تو آپ اس امداد کو لے سکتے ہیں پہلے نمبر پہ آپ کی income کم ہو اور دوسرے نمبر پہ آپ کی فیملی آپ پہ depend کرتی ہو یعنی کہ آپ کے بچے ہوں تو یہ واضح رہے کہ 1000€ سسودیاسوشیال کی طرف سے آپ کو دیا جائے گا اس کی requirements کیا کیا ہیں تو اس میں اگر آپ کا ایک بچہ ہے تو آپ کی سالانہ income جو کہ 15 ہزار سے کم ہونی چاہیے اور اگر آپ کے دو بچے ہیں تو 17 ہزار 112 سے کم ہونی چاہیے اور اگر تین بچے ہیں تو 19 ہزار 214 سے کم ہونی چاہیے اور اگر 4 بچے ہیں تو 21 ہزار 315 یورو سے آپ کی سالانہ income کم ہونی چاہیے تو تب آپ eligible ہوتے ہیں اس امداد کے لیۓ تو یہ امداد آپ انیس کے دفتر سے یا Sepe کے office میں آپ اپلائی کر سکتے ہیں اور یہ گورنمنٹ کی طرف سے اُن families کے لیۓ ہے جو کہ financially طور پہ اس وقت crisis میں ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے