جو لوگ ایک لمبے عرصے سے medical کی reason کی بنیاد پہ benefits claim کر رہے تھے تو اُن کے لیۓ خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے Keir Starmer نے اشارہ دے دیا ہے کہ اُن تمام لوگوں کی جانچ پڑتال کی جائے کیونکہ Keir starmer کی Labour Party نے جب ان کی conference ہوئی تھی دو تین دن پہلے تو انہوں نے صاف واضح طور پہ اعلان کیا تھا کہ جو لوگ medical Reason کی بنیاد پہ بیماری کی وجہ سے کچھ benefits claim کر رہے ہیں اور اُن کو benefits لیتے ہوئے 5 سال 10 سال یا اس سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے تو اُن کی دوبارہ files open کی جائے اور اُن کی دوبارہ سے باقاعدہ طور پہ تفتیش کی جائے کہ کیا ان کے جو benefits انہوں نے claim کیۓ ہوئے ہیں کیا یہ واقعہ ہی درست ہیں کیا ان کو کام کرنے کی اجازت دی جائے تو یہ اپنا کام کر سکیں گے کیا یہ بندے walk کر سکتے ہیں تو اُن کو work from home دیا جائے اُن کو گھر سے بیٹھا کے کام دیا جائے یہ ساری باتیں discuss کی گئی ہے Labour Party کی conference میں کیونکہ یہ جو benefits لے رہے ہیں 10 سال سے ان تمام لوگوں کو ایک بار پھر job centre office میں بھلاؤ اور اُن سے پوچھو کہ آپ کی کیا requirements ہے آپ کو کیا چاہیے اگر آپ کو کوئی بھی issue ہے تو آپ کوئی دوسرا کام کر سکتے ہیں تو اب اُن کی جانب سے یہ ہی کوشیش ہو گئی کہ ان تمام لوگوں کو دوبارہ کام پہ لایا جائے۔
0 تبصرے