سپین میں اللیگل امیگرنٹس کیلئے نئے اعلانات آ رہے؟ | Spain Good News For Illegal Immigrants! Must Watch!

سپین میں اللیگل امیگرنٹس کیلئے نئے اعلانات آ رہے؟ | Spain Good News For Illegal Immigrants! Must Watch!
سپین اللیگل امیگرنٹس کے لیے نئے اعداد و شمار کیا ہیں؟ جب اس طرح کے اعداد و شمار حکومت پیش کرنا شروع کر دیتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ کچھ نہ کچھ بڑے قوانین یا امیگریشن کا کچھ پروسیس ہونے والا ہے ۔ پہلے بھی ہائیپ تھی کہ ستمبر میں اللیگل امیگرنٹس کو لیگل کر دیا جائے گا لیکن ابھی تک کوئی بھی ڈیٹ سپین کے پریزیڈنٹ نے جاری نہیں کی لیکن اب یہ کہا جا رہا ہے کہ سپین میں قوانین بنائے جائیں گے اور پھر انے والے وقت میں مزید اللیگل امیگرنٹس کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا ۔ کہ مزید امیگریشن اوپن کرنی ہے کہ نہیں۔اور قانون سازی کے بعد جلد از جلد اس کی امپلیمنٹیشن کی جائے گی اور بہت امید ہے کہ اسی سال کے اندر اندر امیگریشن کا پراسس اور نئے قوانین کا پراسس لاگو ہو جائے گا۔ سپین کی حکومت نے اللیگل امیگرینٹس کے متعلق نئے اعداد و شمال جو جاری کیے ہیں لیکن دیگر ارگنائزیشن اور نیم ارگنائزیشن کا کہنا ہے کہ اللیگل امیگرینٹ صرف پانچ لاکھ کے قریب نہیں بلکہ سات لاکھ سے بھی زائد ہیں۔ قتلونیہ کا جو بڑا علاقہ ہے وہاں پر ہی ایک لاکھ سے زائد اللیگل ایمیگرینٹس افریقہ کے ذریعے داخل ہوئے ہیں۔ نئے اعداد و شمال کے مطابق اللیگل امیگرنٹس کی تعداد 10 لاکھ تقریبا ایک ملین ہو چکی ہے اور یہ وہی ہائپ ہے جو 2006 میں کرییٹ ہوئی تھی جو کہ ایک بہت بڑی تعداد ہے لوگوں کی جسے حکومت پریزینٹ کر رہی ہے میڈیا کے سامنے 2006 میں تو بہت سارے لوگوں نے اریگو سوشیال کی مدد سے لیگل ہو گئے تھے لیکن اب انے والے وقت میں مزید اس پر کام کیا جا رہا ہے کہ لوگوں کو لیگل کیسے کیا جائے۔ بہت ساری اچھی خبریں بھی ہیں اور بہت ساری بری بھی لیکن نہیں اعداد و شمال یہی ظاہر کرتے ہیں کہ انے والے وقت میں بہت ساری چیزیں بہتر ہو جائیں گی کیونکہ یہ ایک لوگوں کے لیے الارمنگ سچویشن ہے کہ انے والے وقت میں مزید ارائیگو کے پروسیس کو اسان کیا جائے گا کہ لوگ اسانی سے لیگل ہو سکیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے