اگر آپ کو British citizenship by descent ملی ہے یعنی کہ آپ کے parents کے through transfer ہوئی تھی آپ کو جو کہ one generation pass کی جا سکتی ہے تو آپ normally اپنے بچے کے لیۓ British citizenship کی application نہیں کر سکتے in a case اگر بچہ یوکے سے باہر born ہوا ہے لیکن اگر آپ اور آپ کے partner پچھلے 3 سال سے یوکے کے اندر ہیں اور آپ کا بچہ جو ہے still overseas ہے تو آپ بچے کے لیۓ indefinite leave to enter کی application کر سکتے ہیں اور بچے کو normally تین سال گزارنے کے بعد British citizenship کی جو eligibility ہے وہ بھی مل جاتی ہے اس میں اگر تو بچہ under the age of 18 ہے یعنی کہ 3 سال رہنے کے بعد اگر under 18 ہے تو وہ qualify کرتا ہے کہ آپ بچے کے لیے citizenship اپلائی کریں otherwise بچے کو 5 سال کا route وہ مکمل کرنا پڑتا ہے تو یہ اُن لوگوں کے لیۓ helpful ہے جو parents یوکے میں خود move ہو جاتے ہیں اپنے partner کے ساتھ لیکن جو بچے ہیں اُن کو some reason کوئی بھی family issues ہو سکتے ہیں یا بچے کی up bringing out of country اگر parents کرنا چاہتے ہیں for certain period of time تو ایسے cases میں یہ application آپ کے لیۓ helpful ہو سکتی ہے کہ آپ بچے کو directly indefinite leave to enter کی application پہ یوکے میں لا سکتے ہیں اور اُس کے بعد citizenship اپلائی کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے