سپین فیملی ویزا اپڈیٹ:
سپین فیملی ویزا میں ٹائم لائن سے متعلق لوگوں کو ہمیشہ ڈاؤٹ رہتا ہے کہ کتنے وقت میں ویزا لگ جائے گا تو اگر اپ کے کاغذات میں کوئی بھی غلطی نہیں ہے تو اپ میکسیمم ایک سال کا ٹائم پیریڈ اپنے مائنڈ میں رکھیں لیکن اج سے چھ مہینے پہلے کہ ڈیٹا کلیکشن سے دیکھا جائے تو کچھ لوگوں کو اٹھ مہینے میں بھی پاکستان سے سپین کا ویزہ لگ جاتا ہے۔
اگر اپ اپیل کی بات کریں کہ اپ نے اپنا کیس سبمٹ کروایا اور وہ ریجیکٹ ہو جاتا ہے کوئی نہ کوئی مسئلہ بن جاتا ہے تو اپ کے پاس دو اپشنز ہیں ایک اپ ایمبیسی میں جا کر دوبارہ سے رکست ہو کر سکتے ہیں دوسرا جس نے فیملی سپین میں اپلائی کی ہے وہ میڈیٹ میں سپین کی عدالت میں اپلائی کر سکتا ہے مدت دونوں اپشنز میں سیم ہی لگے گی ڈیڑھ سال میں اپروکسیمیٹلی عدالت بھی اور ایمبیسی بھی ٹائم لگا دیتی ہے اپ کو انسر کر نی ہے اور اپ کے تمام انکوائری کے بعد ارڈر جاری کر دیے جائیں گے خواہ اپ وہاں عدالت میں کیس کرتے ہیں یا ایمبیسی میں۔
اگر اپ کو لگتا ہے کہ اپ کے ساتھ کوئی نا انصافی کی گئی ہے تو بہتر ہے کہ اپ ریکوسٹ تو کروائیں عدالت میں اور اس پر ہی اپ کو جنگ لڑنی چاہیے سچائی سے اور ایمانداری سے کیونکہ اگر اپ کے کہ اس میں کوئی غلطی نہیں تو بے شک اپ کی جیت ہوگی۔
کچھ ریکوائرمنٹس ہیں جو اپ کو بہت کلوزلی چیک کرنی چاہیے جب بھی اپ ویزا اپلائی کریں مثلا کہ اپ اپنے ایک ایک ڈاکومنٹ کو باریکی سے چیک کریں یہ نہ سمجھیں کہ ایک سپیلنگ غلط ہے ایک ڈاکومنٹ پہ فرق ہے دوسرے پہ فرق ہے تو اس طرح کی چیزیں اپ کی نظر میں ویلیو نہیں رکھتی لیکن امبیسی ان چیزوں کو بہت زیادہ کنسیڈر کرتی ہے اور یہی چیزیں اپ کے ریجیکشن کا باعث بنتی ہیں۔ دوسرا اپ اپنا پاسپورٹ ویلڈ ایمبیسی میں سبمٹ کروائیں کیونکہ اگر اپ کا پاسپورٹ ایکسپائر ہونے والا ہے تو پروسیس میں زیادہ ٹائم لگنے پر اپ کا پاسپورٹ ایکسپائر ہو جانے پر ایمبیسی اپ کو کہے گی کہ اس کو رینیو کروائیں اور مزید اپ کو پریشانی پیش ائے گی تو بہتر حل ہے کہ اپ وہی سبمٹ کروائیں جو نیو ہو پانچ سال کا 10 سال کا ویلڈ ہو وہ سبمٹ کروائیں سپیلنگز کا ڈیٹ اف برتھ کا خاص طور پر خیال رکھیں اور کسی بھی ڈیٹا کی چینجنگ ایک ڈاکومنٹ میں ڈفرنٹ اور دوسرے میں ڈفرنٹ نہ ہو اور خاص طور پر اپنی ہسٹری کو سنبھال کر رکھیں اگر اپ کے پاس موجود نہیں ہے تو اسلام اباد افس میں جائیں اور وہاں سے نکلوا لیں کیونکہ وہ جینون ہوگی اور ایمبیسی سے ایکسیپٹ اسانی سے کر لے گی اور اگر اپ کا پاسورڈ گم ہو چکا ہے اور اپ نے نہیں سنبھالا تو اپ اس اپشن کو دیکھ سکتے ہیں ڈی این اے کہ اگر اپ کے بچے ہیں تو اس چیز کا خیال رکھیں ان لائن شادی بالکل نہ کریں کیونکہ اس پر ویزا نہیں اپروو ہوتا ہر چیز کا پروف لازمی رکھیں دوسرا اپنی وائف کو خاص طور پر پیسے بھیجنا شروع کر دیں تاکہ چھوٹے چھوٹے پروف اپ کی ویزا کی اپروول کے لیے کام ا سکیں۔
0 تبصرے