پینی دورم میں پولیس کا سٹرکٹ ایکشن:
بینی دورم میں ایک گھر کی بالکنی سے 10 لاکھ یورو گرائے گئے سڑکوں پر کہ ہر کوئی حیران ہو گیا۔ لوگوں نے پولیس کو انویسٹیگیشن کے لیے بلایا تو پولیس نے پتہ لگایا کہ وہاں پر ڈرگ سیلرز موجود ہیں ان کے گھروں میں سے یہ پیسے اڑ کر سڑکوں پر ائے ہیں جب انہوں نے ان کے گھروں پر چھاپے مارے تو وہاں پر بہت سارے لوگوں کو نیم بے ہوشی میں موجود پایا۔ اس سچویشن میں پولیس نے ٹرک سیلرز کو بھی گرفتار کیا اور وہاں پہ موجود لوگوں کو بھی۔ بہت سارے سوشل میڈیا اور نیوز میں بھی اس کا چرچہ کیا گیا ہے۔
سپین پینشن سے متعلق اچھی خبر:
سپین پینشن سے متعلق اچھی خبر میں یہ کہا گیا ہے کہ عنقریب اگر اپ پینشنری ہونے والے ہیں مثلا کے 2024 سے لے کر 2026 کے درمیان یعنی کہ ابھی یہ سٹارٹ ہو چکا ہے 2024 2025 2026 کے اخر تک یعنی کہ اگر 1957 1958 1959 میں اپ کی پیدائش ہوئی ہے. تو اپ 100 پرسنٹ پینشن لینے کے حقدار ہیں 100 پرسنٹ پینشن کیا ہوگی 158 یورو پر منتھ اپ کی پینشن لگے گی وہ لوگ جو ایلیجبل ہو چکے ہیں ہماری کمیونٹی میں ان سالوں میں یا ہو جائیں گے وہ لازمی طور پر وہ پینشن اپلائی کریں تو ان کی سو فیصد لگے گی یہ ایک طرح کی حکومتی سکیم ہے۔
0 تبصرے