سپین میں 16 نوکریاں:
سپین میں 16 ہزار نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے مختلف فیلڈز میں اور بہت ساری فیلڈز ایسی ہیں جس میں پڑھائی تعلیم کی ضرورت نہیں ہے۔ جیسے کہ سکول کالجز میں صفائی کے لیے نوکری جس میں تعلیم کی ضرورت نہیں ہے یہ اپ سرپے کی ویب سائٹ پر جا کر مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اپلائی بھی کر سکتے ہیں
اچھی خوشخبری پرانے موبائل فون بیچیں اچھے دام میں:
ہر کسی نے پرانے وقتوں میں نوکیا تنتی 10 موبائل فون لازمی استعمال کیے ہیں لیکن اگر ان کے پاس ابھی بھی موجود ہیں تو وہ اس کو سیل کر سکتے ہیں صرف 35 ہزار یورو میں۔ جتنے بھی پرانے موبائل ہیں ان کی لسٹ ان کی سیلنگ پرائس کے ساتھ دیے ہوئے لنک میں موجود ہیں۔ یہ کافی زیادہ انٹرسٹنگ چیز ہے اپ لوگوں کے لیے اگر اپ کے پاس کوئی بھی پرانا موبائل موجود ہے تو اپ اس اپرچونٹی کو اویل کر سکتے ہیں۔ دیے گئے لنک کو اپ چیک کریں اور مزید معلومات حاصل کریں۔
https://noticiastrabajo.huffingtonpost.es/economia/si-tienes-uno-de-estos-antiguos-telefonos-moviles-puedes-venderlos-ahora-por-miles-de-euros/
0 تبصرے