یوکے میں HMRC یعنی کہ custom and revenue کے نام پر ایک بہت بڑا scam دوبارہ active ہو گیا ہے بہت زیادہ محتاط کی ضرورت ہے بہت سارے لوگ لٹ چکے ہیں کافی لوگوں کی جانب سے بتایا گیا ہے اور اس scam کے تحت آپ کو mobile number سے call آتی ہے اور آپ کو کہا جاتا ہے کہ آپ کی گرفتاری کا وارنٹ جاری ہو گیا ہے letter آپ کو issue کر دیا گیا ہے کسی بھی وقت آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا اور اگر آپ اس پہ مزید بات کرنا چاہتے ہیں تو ایک press کریں یا 2 press کریں ایک press کرنے پر آپ کو کہا جاتا ہے کہ آپ بطور token سو پاؤنڈ یا 200 پاؤنڈ جمع کروا دیں باقی پھر investigation پہ دیکھ لیں گے کہ آپ کا یہ غلط ہے یا صحیح ہے وارنٹ تو وہ پھر بولتے ہیں کہ ابھی فل ہل ہم cancel کر دیتے ہیں بہت سارے لوگ اس scam سے لٹ بھی چکے ہیں تو اگر آپ کو کسی mobile number سے unknown number سے ایسی call آئے تو اُس call کی تصدیق کر لیں یا پھر call ہی نہ attend کریں اور جب کے ساتھ اس طرح کا scam ہوا ہے تو وہ ضرور رپورٹ کریں تو یہ ہی scam کچھ عرصہ پہلے بہت active تھا لیکن اب ایک دم سے دوبارہ active ہوا ہے اور بہت سے لوگ پولیس کو بھی report کر رہے ہیں۔
اور اب بات کرتے ہیں یوکے میں آپ 200 پاؤنڈ ابھی claim کر سکتے ہیں اپنی council سے جا کے کیونکہ آپ کے لیے اعلان کر دیا گیا ہے اگر آپ یہ کام نہیں کرتے تو جیساکہ 200 پاؤنڈ آپ کو council کیسے دے سکتی ہے اور آپ کیسے claim کر سکتے ہیں کیسے اُس کی application دے کے آپ کو 200 پاؤنڈ مل سکتے ہیں۔
تو اس نیوز کی مکمل detail آپ Google میں جا کے europeurdupoint.com ویٹ سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں تو اس نیوز کو آپ دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں جن کو 200 پاؤنڈ کی ضرورت ہو اور وہ claim کرنا چاہتے ہیں اصل میں DWP benefits دیتا ہے آپ کو اور اُن benefits کے پہ ایک شرط رکھی گئی ہے کہ اگر آپ اُس شرط پہ پورا نہیں اُترتے ہیں اور آپ وہ کام نہیں کرتے ہیں تو آپ کو 200 پاؤنڈ مل سکتا ہے تو اگر آپ DWP کے benefits claim کرتے ہیں for example آپ universal credit لیتے ہیں آپ PIP لیتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو یہ 200 پاؤنڈ نہیں ملنے والے اگر آپ benefits claim نہیں کرتے ہیں DWP کی طرف سے کوئی بھی benefit آپ claim نہیں کرتے ہیں تو پھر آپ eligible ہو جاتے ہیں ان 200 پاؤنڈ کے لیۓ جو کہ ایک household support fund کی معد میں آپ کو دئیے جائیں گے جس کے تحت آپ ان 200 پاؤنڈ کو اپنے گھر کے ضروری کاموں میں use کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے