سپین نومبر امیگریشن پلان نے پارلیمنٹ میں اہم خطاب کیا ہے۔اور All situation امیگریشن کی یہ ہے کہ اپوزیشن جماعتیں یہ چاہتی ہیں کہ امیگریشن کسی صورت بھی اوپن نہ ہو اور جو پسوئی ہے اس کی نمبرنگ اییگرنٹ کے لیے نہ بڑھے۔ کیونکہ اگر پچھلے 10 سالوں میں دیکھا جائے تو پیسوئی حکومت نے اییگرینٹس کو بہت فائدے دیے ہیں۔اتنا پاپولر پارٹیز نے فائدہ نہیں دیا یہاں تک کہ جو الریڈی پروسیجرز چل رہے تھے ان میں بھی ڈیلے کیا۔جو پاپولر پارٹی تھی ان کے پرائم منسٹر جنہوں نے دو ٹرمز پوری کی ہیں سپین میں ان کے دور حکومت میں دو سے چار سال بھی لگ رہے تھے نیشنلٹی پاس ہونے میں۔ اس کے باوجود نہ صرف انہوں نے قانون کو سحت کیا بلکہ جو پہلے سے اریگو کو کام کر رہی تھی پسوئی کی حکومت میں اس کو بھی مزید کمپلیکیٹ کیا جیسے کہ اریگو سوشیال تھی۔ اس کے بعد جو پسوئی کی حکومت ائی ہے تو اپ دیکھ سکتے ہیں کہ امیگرینٹس کے لیے کتنے اچھے اچھے قوانین بنائے گئے ہیں۔ اگر رائٹ ونگ پارٹی جو کہ واکس ہیں جو کہ بہت تنگ نظریہ رکھتے ہیں امیگریشن کے متعلق وہ اور اس کے علاوہ پاپولر پارٹی جو کہ امیگرینٹس کے سخت خلاف ہے لیکن اگر پیسوئی حکومت کو دیکھا جائے تو وہ امیگرینٹس کو سپورٹ کرتی ہیں کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ امیگریشن اوپن کی جائے امیگرینٹس ہے اور ملک کی اکانومی میں اضافہ کیا جائے۔جو تازہ ترین خطاب کیا ہے سپین کے صدر نے ایک اہم اور اچھی خبر کی طرف اشارہ کیاہیں کہ 6.5 ملین یعنی کہ ساڑھے چھ لاکھ لوگوں کو لیگل کیا جائے گا نومبر میں ـ امیگریشن منسٹر کا کہنا ہے کہ نومبر میں صرف ایک ہفتہ رہ گیا ہے اور ہم یقینی طور پر نومبر میں جو اللیگل ایمیگرنٹس ہیں ان کے پلان پہ نیو ڈیویلپمنٹ کریں گے اور ان کو لیگل کریں گے صدر نے جو خطاب کیا تو انہوں نے لازمی طور پر کہا ہے کہ 6.5 ملین اللیگل امیگرینٹس کو لیگل کریں گے اور ان کے لیے ایک اہم پلان بنائیں گے جس سے مزید واضح ہو جاتا ہے کہ انے والے دنوں میں اور اور ہفتوں میں اللیگل امیگرینٹس کے لیے امیگریشن اوپن کی جائے گی۔
0 تبصرے