سپین میں میرج سرٹیفیکیٹ کا بڑا مسئلہ! | SPAIN MARRIAGE CERTIFICATE BIG PROBLEM!

سپین میں میرج سرٹیفیکیٹ کا بڑا مسئلہ! | SPAIN MARRIAGE CERTIFICATE BIG PROBLEM!
سپین میں سب سے بڑا مسئلہ امیگرینٹس کو جو درپیش ہے وہ ہے "میرج سرٹیفیکیٹ"۔ میرج سرٹیفیکیٹ کا اتنا بڑا مسئلہ نہیں بننا تھا اگر رخستروسول میں ملازمین ڈیڑھ سال اسے سٹرائک پہ ہے اور بہت کم تعداد میں ملازمین کام کر رہے ہیں اگر 10 ملازمین ہے تو 5 کام کر رہے ہیں اور 5 سٹرائیک پر ہے اس طرح سے کام بھی جاری ہے اور سٹرائیک بھی جاری ہے حکومت اور ان کے درمیان جو بھی معاملات ہیں وہ ان کے درمیان اور یونین کے درمیان چل رہے ہیں لیکن عام عوام ان سے کافی زیادہ متاثر ہے۔اس وجہ سے 17 سے 18 مہینے تک میرج سرٹیفیکیٹس لیٹ ہو رہے ہیں۔ اس سچویشن کا اسان حل یہی ہے کچھ لوگوں نے کہا تھا کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا لیکن ہاتھ پہ ہاتھ رکھنے سے بہتر ہے کہ اپ زیادہ سے زیادہ کانٹیکٹ کریں کالز کریں اگر کال پہ اپ کو اچھا رسپانس نہیں مل رہا تو ای میلز کریں۔خاص طور پر وہ لوگ جنہیں ایک سال سے زیادہ وقت ہو چکا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے