نئی امیگریشن قانون اریگوفیملیار کے بارے میں کیا نئی اپڈیٹ ہے اور کیا نئی خوشخبری ہیں:
اریگو فملیار میں سب سے زیادہ جو مسئلہ ہمارے لوگوں کو درپیش آ رہا ہے وہ ہے 18 سال کی جو ایچ لمٹ ہے اس میں جو ہے وہ یہ پرابلم اتی ہے کہ 18 سال سے اوپر جب بچے ہوتے ہیں تو نہ تو اپ ان کو نیشنلٹی دلوا سکتے ہیں نہ ترخیطہ کمیتاریاں دلوا سکتے ہیں اور اس میں بھی کافی زیادہ لازم ہے کہ وہ یہاں پر موجود ہوں اور اگر out of country ہےتو بھی یہ چیزیں درج ذیل ہیں۔ اریگوفیملیار میں اور نئی قوانین کے بارے میں نئی اپڈیٹ جو ائی ہے وہ محتصر یہ ہے ۔
نمبر ون تو یہ کہ جو 12 نومبر ہے اس کا کہا گیا کہ 12 نومبر سے اگے جو ہے وہ تمام معاملات امیگریشن کے قوانین کے انا شروع ہو جائیں گے اور 12 نومبر کی جو پہلی اپڈیٹ ہے یو ار یگو فیملیار سے ریلیٹڈ ہوگی اور ار یگو فیملیار کے ساتھ ساتھ جو ارائیگو کے دوسرے قوانین ہیں وہ بھی ہوں گے۔ امیگریشن کا جو قانون ہے یعنی کہ امیگریشن کھلے گی یا نہیں کھلے گی اس کے بارے میں جو ابہام پایا جاتا ہے اس کا اس وجہ سے بھی خاتمہ ہو جائے گا کہ ابھی چند دن باقی ہیں اس کے علاوہ یہ جو اشارے مل رہے ہیں یہ جو نئے نئے قوانین مختلف امیگریشن کی قوانین کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے اور بہتر کیا جا رہا ہے اور اسان کیا جا رہا ہے اس سے بھی یہ ثابت ہوتا ہے کہ انے والے وقت میں عنقریب اتنی بڑی تعداد میں لوگ ان قوانین کی وجہ سے لیگل نہیں ہو سکی اب ار یگو فیملیار وہ قانون ہے جو ان کے لیے ہے جو ال ریڈی جن کے ممبران یہاں پہ ہیں اس سے مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ اللیگل امیگرینس جن کا یہاں پہ کوئی بھی نہیں ہے وہ لیگل ہو سکیں گے وہ تو اس قانون سے نہیں ہو سکیں گے تو ان کے لیے امیگریشن ہی اوپن کی جائے گی اب ار یگو فیملیار میں جو سب سے اچھا قانون ایا۔ وہ یہ ایا ہے کہ 18 سال سے اگر اپ کا بچہ زیادہ ہے اور 21 سال کی عمر تک رائے دے دی گئی ہے کہ 21 سال کی عمر تک اپ کو وہ فسلٹیز ملیں گی جو پہلے ادائیگو فمبلیار میں نہیں تھی یعنی کہ اپ کے بچوں کو جو ہے 21 سال کی عمر تک جو ہے وہ ترخیطہ قمتاریہ ملا کرے گا یہ صرف ضروری نہیں ہوگا کہ ملک کے اندر بلکہ ملک کے باہر کے لیے بھی اپ کے لیے یہ فسلٹی دی جائے گی اب یہاں پہ ایک چیز جو ہے وہ ڈیپینڈ کرتا ہے اپ پہ یا نہیں ڈیپینڈ کرتا اس کی مزید وضاحت حکومت کی طرف سے ا سکتی ہے جب یہ 12 نومبر کے قریب اناؤسمنٹ ائے گی تو اس میں جو سب سے اچھی چیز ہے وہ یہ ہے کہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں جن کے بچے جو ہیں وہ 18 سال سے ایک دن بھی یا دو دن بھی اوپر جاتے ہیں تو ان کے لیے مسئلہ بنتا ہے وہ اسے فسلیٹیٹ نہیں اپنے بچوں کو کروا سکتے ہیں۔ لیکن جب ان کو ترخیطہ کمیتاریاں ملے گا۔ ترخیطہ کمیتاریاں جو ہے وہ ار یگو فیملیار کی بیس پہ ہی ملتا ہے اور ترخیطہ کمیتاریاں میں یہ خاصیت حاصل ہے کہ ترخیطہ کمیتاریاں اگر ایک سال اپ کسی کو اپنی بیس پہ کرواتے ہیں تو وہ پھر الیجیبل ہو جاتا ہے ایک سال کے بعد نیشنلٹی اپلائی کرنے کے لیے۔ تو اس پوائنٹ اف ویو سے بھی یہ کافی زیادہ اہم قانون ہے۔ اگر فار ایگزمپل اپ کے بچے کی عمر 19 سال ہے یا 20 سال ہے تو 21 سال کی عمر تک وہ ایک سال لیگل گزار لیتا ہے تو وہ الیجیبل ہو سکے گا ایگزام وغیرہ دینے کے بعد کہ وہ exam اپلائی کر سکے یہ تمام قوانین ہیں جو کہ انٹر لنک ہوں گے ایک فیسلٹی سے دوسرے فسلٹی کی طرف تو اس وجہ سے کافی اچھی اچھی اپڈیٹس ا رہی ہیں۔
0 تبصرے