سپین امیگرنٹس سے متعلق نیا ریکارڈ ! بڑی خبر آ گئی

سپین امیگرنٹس سے متعلق نیا ریکارڈ ! بڑی خبر آ گئی
سپین امیگرنٹس سے متعلق نیا ریکارڈ: اپوزیشن کا یہ کہنا ہے کہ اس میں تمام تر قصور حکومت کا ہے سپین کی حکومت پر کافی زیادہ جماعتوں نے یہ تنقید کی ہے کہ حکومت نے یہ شور مچا دیا ہے کہ وہ امیگریشن اوپن کرنے جا رہے ہیں حامی میگریشن کو ریلیکس کرنے جا رہے ہیں ہم امیگریشن کو ریلیکس کرنے جا رہے ہیں تو میں نے اپنی ایک سلنک کرنے کے لیے بہت شدید ڈالی ہے جس کی وجہ سے تمام حطوں کا رخ سپین کی طرف ہو چکا ہے اس میں کیا صداقت ہے یہ کہنا ممکن نہیں لیکن سچویشن اتنی زیادہ خراب ہو چکی ہے کہ ڈیلی بیسز پر 500 300 400 لوگ اللیگلی کشتیوں کے ذریعے سپین میں انٹر ہو رہے ہیں۔جو کہ ایک بہت بڑی الارمنگ سچویشن ہے یہی وجہ ہے کہ اس میں ان کی حکومت بہت زیادہ پریشان ہے اور اس پر کافی زیادہ اقدامات کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے. پارٹی کا کہنا ہے جو کہ اپوزیشن کی ایک بڑی جماعت ہے کہ ہمیں اپنی نیوی کو اور ارمی کو الرٹ رکھنا چاہیے کہ وہ اللیگل امیگرینٹس کی اینٹری کو روکے۔ لیکن اس پر ابھی تک حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیا لیکن اگر سچویشن ایسی ہی رہی کہ روز بروز اللیگلی امیگرینٹس 500 کی تعداد میں داخل ہوتے رہے۔ تو اخر کار یہاں پر رہنے کے لیے ان کا کیم سسٹم جو کہ کناری صوبہ میں پہلے ہی بہت بڑھ چکا ہے ہو سکتا ہے کہ اس طرح کے اقدامات حکومت کو یہاں پر بھی اٹھانے پڑے جو کہ اپوزیشن مطالبہ کر رہی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے