پاروں سے متعلق اہل معلومات:
پارو ایک بہت ہی اہم ٹاپک ہے جس پر بہت ساری انفارمیشن ہے جو کہ بہت سارے لوگ پوچھتے ہیں مثلا کہ ایک شخص نے پوچھا کہ پارو کتنی اماؤنٹ پر لگے گی؟ جو کہ کام میں پہلے کرتا تھا اور اب چھوڑ دیا پھر میں بزنس کی طرف اگیا اور اب وہ بھی چھوڑ دیا کیونکہ بزنس پر پارو لگ نہیں سکتی تو اب پاروں کیسے لگے گی جو کہ میں کام کرتا رہا ہوں؟؟۔ پہلی اہم بات یہ ہے کہ اپ نے پہلے تین مہینے لازمی طور پر کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی جگہ پہ کانٹریکٹ چلانا ہے پھر اپ کا مالک اپ کو کام سے نکالے اپ خود نہ نکلیں تو پھر اپ ایلیجبل ہیں پاروں لگوانے کے لیے۔
پارو کیسے لگے؟؟؟پار و اخری چھ مہینے کا اپ کو چیک کیا جائے گا کہ اخری چھ مہینے میں جو اپ نے کام کیا ہے اس کا اپ کا نامنل چیک کیا جائے گا 65 پرسنٹ 70 پرسنٹ اپ کو پہلے چھ مہینے تک ملے گا اس کے بعد یہ ڈکریز ہوتا رہتا ہے۔ اخری چھ مہینے جو اپ نے کام کیا ہوتا ہے اس کی بیس پر اپ کو چیک کیا جاتا ہے اور پھر اس کے مطابق اپ کی پارو لگائی جاتی ہے۔ پاروں کبھی بھی سال دو سال کے کھاتے پر نہیں لگائی جاتی یہ اخری چھ مہینے جو اپ نے کام کیا ہوتا ہے اس کو مدنظر رکھ کے چیک کر کے اپ کی نومینل پاروں لگائی جاتی ہے۔
0 تبصرے