سپین Overseas کیلئے Bad News! یہ کام کر لیں! - سپین میں اپنا گھر بہت ہی زبردست نیوز!

سپین  Overseas کیلئے Bad News! یہ کام کر لیں! - سپین میں اپنا گھر بہت ہی زبردست نیوز!
اوورسیز کے لیے ایک بری خبر۔ جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ ٹکٹ پر انہوں نے ٹیکس لگایا جس کی وجہ سے ٹکٹ کی پرائس بہت بڑھ گئی مزید ایئرپورٹ ٹیکس لگا جو کہ اپ کو علیحدہ سے پے کرنا پڑتے ہیں یہاں پر ایک بری خبر یہ ہے کہ پاسپورٹ کا جو مسئلہ بنا تھا اس کی لیمینیشن ختم ہو چکی ہے یا اس کے پیپر ختم ہو چکے ہیں اور ابھی جو تازہ ترین خبر ہے وہ یہ ہے کہ ان کی انک ختم ہو چکی ہے۔ اب ریسنٹلی جو ریفیوجیز یا سائلنسیکرز تھے ان کو بین کیا کہ وہ پاسپورٹ نہیں لے سکتے اگر وہ ڈنکی لگا کر ائے ہیں تو جس کی وجہ سے مزید مسئلے مسائل بڑے ہیں اوورسیز کے اور پاکستانیوں کے جو یہاں رہتے ہیں۔ ابھی کہا یہ جا رہا ہے کہ پاسپورٹ کی جو انک ہے جو کہ اب لکھائی کی جاتی ہے پاسپورٹ پر وہ بھی ختم ہو چکی ہے جس کا مطلب ہے کہ پاسپورٹ کے تمام پارٹس وہ ختم ہوتے جا رہے ہیں اور حکومت کے پاس اتنی بھی امدنی نہیں ہے کہ وہ انک خرید سکیں۔ اسی ثابت ہوتا ہے کہ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو لے کر انٹیریئر منسٹری اور ایکسٹیرین منسٹری کے مشترکہ پروجیکٹس ہیں ایسے سامنے ا رہا ہے۔ 



 سپین میں اپنا گھر۔ اپنا گھر لینے کی ایک اچھی خبر یہ ہے کہ اج سے ایک سال پہلے بینک اپ کو چھ فیصد انٹرسٹ پر ہپو تکا اپ کے گھر کا کرتا تھا لیکن اب یہ ادھے سے بھی زیادہ نیچے ا چکا ہے اور ایک بہت بڑی اپرچونٹی ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنا گھر خریدنا چاہتے ہیں۔اور کنفرمیشن یہ بتاتی ہے کہ مزید ان سردیوں میں انٹرسٹ ریٹائر مزید کم ہوگا یہ ڈیپینڈ کرتا ہے حکومتی پالیسی پہ کیونکہ یہ کوشش جاری ہے کہ ان کا انٹرسٹ ریٹ کم ہو اور اپ اپنا گھر حاصل کر سکیں۔جنہوں نے پچھلے سال گھر لیے تھے اگر وہ اس سال گھر دوبارہ خریدتے ہیں تو ان کی رقم میں ادھے سے بھی کئی زیادہ کمی نظر ائے گی کیونکہ انٹرسٹ ریٹ کافی زیادہ نیچے ا چکا ہے تو اپ اس سہولت کو اویل کر کے اپنا گھر لے سکتے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے