یوکے میں عدالتیں 24 گھنٹے کھلی رہے گئی - کیا یوکے یورپی یونین کا حصہ بننے جا رہا؟ - یوکے کے 30 شہروں میں بڑے مظاہرے!

یوکے میں عدالتیں 24 گھنٹے کھلی رہے گئی - کیا یوکے یورپی یونین کا حصہ بننے جا رہا؟ - یوکے کے 30 شہروں میں بڑے مظاہرے!
یوکے میں south port incident کے بعد بعض مقامات پر مظاہرے ہوتے رہے لیکن جو اپڈیٹ ہے جو حکومت کی طرف سے پہلا ٹھوس اقدام سامنے آیا ہے تو وہ یہ ہے کہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عدالتے اب 24 گھنٹے کھلی رہیں گئی اور مزید بتایا گیا ہے کہ 96 لوگوں کو disorder کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے اور یقین کرے جس طرح سے ان کو گرفتار کیا گیا گھروں کے دروازے توڑ کر پولیس اندر گھس کر باقاعدہ ان کو گرفتار کر رہی ہیں جس کی videos جاری ہو رہی ہیں اور حکومت کے جو وزیر ہیں اُنہوں نے کہا ہے کہ یہ عدالتے 24 گھنٹے کے لیۓ اس لیۓ open کی جا رہی ہیں کہ ان لوگوں کو رعایت نہیں دی جائے گئی کسی بھی صورت یعنی کہ یہ ہوتا ہے نہ کہ bail پہ چھوڑ دیا بعد میں پھر بلایا تو ایسا باکل بھی نہیں ہو گا کیونکہ ان لوگوں کو جس وقت گرفتار کیا جائے گا تو اُسی وقت عدالتوں میں پیش کر دیا جائے گا اور عدالت اپنا فیصلہ سنا کر ان لوگوں کو jail بھیج دے گئی یا پھر جو بھی سزا دینا چاہتی ہے تو وہ وہاں پر ہی اُن کو اُسی وقت سزا دے دے گئی تو یہ بہت ہی اچھا ایک اقدام دیکھنے کو ملا اور بہت ہی سنگین حالات میں حکومت کرتی ہے پہلے بھی ہو چکا ہے تو یہ مظاہرے اتوار کے روز بھی جاری رہے اور جس طرح سے جو خطرناک خبریں آ رہی تھیں اُن کا سلسلہ کم ہوا ہے لیکن روکا نہیں ہے۔ 

Watch full video on Guru News Info YouTube channel 

 تو اب کرتے ہیں کہ کیا یوکے دوبارہ سے یورپی یونین کا حصہ بننے جا رہا ہے؟ تو واضح رہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ جب brexit ہوا تو اُس وقت یوکے کی economic بہت متاثر ہوئی trade متاثر ہوئی یوکے کی جانب سے بہت سے ویزے امیگرنٹس کو دئیے گئے اور یوکے نے almost یورپی یونین کے لوگوں کو 1 ملین کے قریب ویزے دئیے جس میں ان کے family member بھی شامل ہیں تو اب یوکے دوبارہ سے یورپی یونین کا حصہ نہیں بن سکتا ہے۔




 تو اب بات کرتے ہیں یوکے کے 30 شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں حالات اچھے نہیں ہیں اور دن بھر یہ ہی سمجھا جا رہا تھا کہ مظاہر ہوا مختلف شہروں میں لوگ گئے مظاہر کیا اور چلے گا پولیس کے ساتھ تھوڑی بہت جھڑپ ہوئی اور اب اس سے متعلق جو videos سامنے آ رہی ہیں تو وہ ویڈیو پوسٹ نہیں کر سکتے اگر پوسٹ کرو تو وہ پالیسی کے خلاف ہے اور وہ بھی چلی جاتی ہے Anyways یوکے Manchester کے حالات اچھے نہیں ہیں اور اس ویڈیو کا دوسرا مقصہ جو لوگ بالکل bothered نہیں کر رہے تو اُن لوگوں کو صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جو videos سامنے آئی ہیں تو اُس کے مطابق جہاں اکیلا کوئی پولیس والے ملا تو اُس بچارے کو نہیں چھوڑا اور ایک taxi driver ہے اُس کی پہلے taxi کو نقصان پہنچایا اور پھر اُس شخص پہ بھی حملہ کر دیا اور اب وہ شخص شدید زخمی ہے اور تیسرا واقع ایک لڑکا bus میں سفر کر رہا ہے اُس کو bus سے نکل کر گروپ کی صورت میں اُس کو اچھا خاصہ اُس کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور ایسے بےشمار واقعات ہیں دو پولیس والے جن کی حالت شدید critical ہے اور اس کے علاوہ اب آہستہ آہستہ جو جو videos سامنے آ رہی ہے تو پتا چلتا جا رہا ہے کہ حالات اچھے نہیں ہیں اور مزید ان حالات کو بیگاڑا جا رہا ہے پتا نہیں prime minister نے جو order دیا تھا پولیس کو تو وہ کب کام آئے گا پولیس کب سختی سے نپٹے گئی اور اس طرح سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں اور احتیاط یہ کریں کہ اکیلے ایسے علاقے میں نہ جائیں اکیلے کسی سنسان علاقے میں نہ جائیں اور دوسرا یہ ہے کہ اکیلے اگر جا رہے ہیں تو اپنے آس پاس ضرور نظر رکھیں کیونکہ یہ سامنے آ کر آپ پہ attack نہیں کرتے ہیں بلکہ پیچھے سے آ کر attack کرتے ہیں اور بھاگ جاتے ہیں تو بہت زیادہ احتیاط کریں حالات اچھے نہیں ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے