سپین میں ایک اور نئی اررئیگو کی ابتداء! بڑی سہولت

سپین میں ایک اور نئی اررئیگو کی ابتداء!  بڑی سہولت
یہ تقریبا دو سے تین مہینے پہلے اناؤنس ہو چکی تھی لیکن یہ شورٹی نہیں تھی کہ یہ کنفرم لانچ ہوگی کہ نہیں کیونکہ یہ پہلے اریگو لبرال کے نام سے لانچ ہوئی تھی لیکن بعد میں اس کو ریجیکٹ کر دیا گیا اور اس کو عدالت کی طرف سے ریجیکٹ کیا گیا تھا کچھ لوگوں نے اس سے فائدہ اٹھایا لیکن بعد میں اپلائی کرنے والوں کو ریجیکٹ کر دیا گیا اس وجہ سے اس میں شک و شبہات تھی کیونکہ بہت سارے لوگوں کی ٹرم اینڈ کنڈیشن کلاز اس کے میچ کرتے تھے۔لیکن اب اس کو مکمل طور پر لانچ کر دیا گیا ہے اور اپ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس اریگو کا نام رکھا گیا ہے اسگندو پر نیدا اذیلو۔ اس کا مطلب ہے اذیل والے لوگ سائلم سیکرز جو ہیں ان کے لیے یہ سیکنڈ اپرچونٹی کے طور پر اس طرح گو کو لانچ کیا گیا ہے اگر اپ کو پہلے ایگو مل چکی ہے اپ نے اذیل اپلائی کیا سائلم اپلائی کیا اور اپ کو کام کے پرمیشن مل چکی ہے اپ نے اس پر کام کیا اور ابھی بھی اپ کام کر رہے ہیں خواہ جاب کر رہے ہیں یا اپنا بزنس کر رہے ہیں لیکن اپ کا کیس اسئلم والا زیل والا ختم کر دیا گیا ہے۔ ریجیکٹ کر دیا گیا ہے اب اپ اللیگل تو نہیں ہوں گے لیکن اس ارگو کی طرف چلے جائیں گے جس کو کہا گیا ہےاسگندو پر نیدا اذیلو جو کیس اپ کا ذیل میں ریجیکٹ ہوا ہے وہ اپ کو واپس لینا پڑے گا اور اپ کو اس کو اپلائی کرنا پڑے گا یہاں پر اپ ڈائریکٹلی جا سکتے ہیں کیونکہ اپ نے اس میں ان کی حکومت کو ٹیکس پے کیا ہے اس کے بہاف پر اپ کو یہ ریت ملتی ہے کہ اپ کی تمام ہسٹری کو دیکھتے ہوئے اپ کو کنسیڈر کیا جائے تاکہ اپ اپنا کام کنٹینیو کر سکیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے