یوکے میں اسائلم سیکرز سےمتعلق cabinet کی meeting ہوئی ہے جس میں سب ہی situation کا جائزہ لیا گیا ہے جس کے بعد ایک بڑا قانون امیگرنٹس پہ فورا سے لاگو کر کے ایک پوری flight بھر کر یوکے سے Vietnam transfer ہو چکی ہے اور اس نیوز کے مطابق جو info مل رہی ہے تو تقریبا 46 یوکے کے ایسے اسائلم سیکرز تھے جو یوکے میں failed asylum seekers تھے یعنی کہ ان کا case یوکے میں مکمل طور پہ ختم ہو چکا تھا اور اب ان اسائلم سیکرز کے لیۓ ایک ہی Way تھا یا تو ان اسائلم سیکرز کو کسی third country میں send کیا جائے یا پھر ان اسائلم سیکرز کو واپس انہیں کے ملک send کیا جائے اور یہ سب ہی اسائلم سیکرز جو کہ Vietnam سے ہی یوکے میں اللیگل enter ہوئے تھے اور یوکے میں آ جانے کے بعد ان اسائلم سیکرز نے نہ صرف یوکے میں اسائلم اپلائی کیا بلکہ یہ اسائلم سیکرز یوکے میں criminal activity میں ملوث ہو گئے اور پھر یوکے کی کورٹ کی جانب سے ان کا فیصلہ آیا جس کے بعد clearly یہ یوکے میں اسائلم کے لیۓ eligible نہیں ہیں اور اب ان کو یوکے سے deport کر دیا گیا ہے۔
Watch full video on Guru News Info YouTube channel:
اور اب بات کرتے ہیں بریکنگ نیوز Sunderland جو کہ یوکے کا شہر ہے اور یہاں پہ پرتشدد مظاہروں میں ایک پولیس station کو اور ایک car کو نظرآتش کر دیا گیا جس کے بعد یوکے کی صورت حال بہت زیادہ کشیدہ رہی اور 3 پولیس والے جن کو زخمی حالت میں hospital منتقل کیا گیا ہے یوکے کی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں لگاتار جاری رہی اور مزید یوکے میں اب مظاہروں کی ایک نئی لسٹ سامنے آ گئی ہے اور پولیس کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے لیکن کچھ ہی دیر پہلے ایک پولیس station کو نظر آتش کر دیا گیا ہے تو اس وقت یوکے کے اس شہر کی صورت حال کافی خطراب ہے اور بتایا یہ گیا ہے کہ مظاہرین اور پولیس میں اس وجہ سے یہ لڑائی شروع ہوئی کیونکہ یولیس والوں نے ایک مسجد کے باہر پورا ایک دائر بنا کر کھڑے تھے تاکہ کوئی بھی نقصان مسجد کو نہ پہنچا سکے اور وہاں پہ مظاہرین پہنچے تو اُس کے بعد پولیس اور مظاہرین میں یہ جھڑپیں شروع ہوئی اور یہ سلسلہ پھیلتا چلا گیا اور اب کل بھی پرسوں بھی مظاہروں کے اعلانات سامنے آ رہے ہیں اور PM کا نئی force اس معاملے کو tackle کرنے کے لیۓ ہائی الرٹ ہے۔
تو اب کرتے ہیں یوکے visitor visa کی تو پرُانے قوانین کے تحت Permitted Paid Engagement Visitor Visa suggest کیا گیا تھا اور وہ visitors جو یوکے میں بطور standard visitor پہ permitted paid engagement نہیں کر سکتے تھے تو ایسی صورت میں صرف اور صرف وہی visitors جہنوں نے application دی تھی تو ان کو بطور PPE Visitor Visa کی اجازت دی گئی اور فروری 2024 سے ppe visitor Visa اب بھی موجود ہے جسے اپلائی کیا جا سکتا ہے اور اس ویزے میں 3 types آ جاتی ہیں
* Standard Visitor;
* Marriage/Civil Partnership Visitor; and
* Transit Visitor
اور ان visas میں اپلائی کر کے آپ یوکے میں visit کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے