سپین کی نیشنلٹی لینے والوں کیلئے ضروری اعلان!

سپین کی نیشنلٹی لینے والوں کیلئے ضروری اعلان!
اگر اپ نے سپین کی نیشنلٹی لے لی ہے اور اپ نے پاکستان کی نیشنلٹی ابھی نہیں چھوڑی تو کیا پاکستانی ویزا ساتھ لے جانا ضروری ہے؟؟ جی ہاں پاکستان کا ویزہ لے جانا اس لیے ضروری ہے کیونکہ ایئرپورٹ پہ کوئی بھی سر پھرا اپ سے یہ پوچھ سکتا ہے کہ جب اپ سپین گئے تھے تو اپ کے پاس پاکستانی ویزا ہونا چاہیے تھا تو کیا اپ کے پاس ابھی وہ موجود ہے کہ نہیں۔اس لیے یہ اپ کی لک پر ڈیپینڈ کرتا ہے کچھ لوگوں سے پوچھا جاتا ہے اور کچھ سے نہیں اس لیے احتیاط کرنا ضروری ہے۔ بہتر یہی ہے کہ اپ ویزا ساتھ لے کر جائیں اور خود کو سکیور کریں کبھی بھی یہ غلطی نہ کریں کہ پاکستانی ویزا نہ لے کے جائیں کیونکہ سنجن یا سپین ایئرپورٹ پر جب اپ اپنی دنی لے کر جائیں تو اپ کے لیے پرابلم نہ بنے۔ اپ ویزا بھی لازمی لے کر جائیں اس میں 70 سے 72 یورو اس کی فیس ہے جس میں میکسیمم ویک لگتے ہیں اپ ان لائن اپلائی کر سکتے ہیں ایمبیسی میں جا کر اپلائی کر سکتے ہیں تو وہ اپ کو مل جاتا ہے تو بہتر ہے کہ اپ یہ تمام پروسیس کر کے جائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے