تو سب سے پہلی خبر جن کے پاس Brp card ہیں تو وہ جلدہی سے e Visa میں convert ہو جائیں کیونکہ deadline قریب آ چکی ہے اور آپ لوگ باکل edge پہ کنارے پہ کھڑے ہیں اپنا status خراب کرنے کے لیۓ جن لوگوں نے ابھی تک اپنا e Visa اپلائی نہیں کیا اور مزید اب کافی لوگوں کی طرف سے پوچھا جا رہا ہے کہ میں یوکے میں student Visa پہ ہوں مجھے e Visa میں convert ہونا ہے اور اسی طرح کچھ work visa پہ ہیں اور کچھ spouse ویزا پہ ہیں تو یہ واضح رہے پورے یوکے میں جس کے پاس بھی brp card ہے تو وہ 31 دسمبر 2024 کو ختم ہو جائے گا اور ہر وہ شخص جو یوکے میں ہے تو اُس کو e visa اپلائی کرنا ہی ہے چاہے وہ جس بھی ویزا کیٹگری میں ہے کیونکہ اب یہ سارا سسٹم digital ہو رہا ہے اور اس ویڈیو میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ نے کیسے اپلائی کرنا ہے تو ابھی آپ screen پہ دیکھیں یہ یوکے گورنمنٹ کی official website ہے اس کا link آپ screen پہ دیکھ سکتے ہیں تو آپ کے سامنے یہ page open ہو گا اور اس page کے مطابق جن لوگوں کو email نہیں ملی اور جن کی email ہوم آفس کے پاس تھی اُن کو بھیجوا دی اور اُس پہ اُن کو آن لائن registered کر لیا تو جن کے پاس نہیں ہے تو اُن کا مسئلہ بنا ہوا ہے کیونکہ اُن کو emails یعنی کہ اُنہوں نے مختلف زائر سے کسی وکیل سے اپنا case چلایا اور اُن کو پتا نہیں ہے تو یہ یوکے گورنمنٹ کی ویٹ سائٹ جس پہ آپ جا کے evisa میں خود سے convert ہو سکتے ہیں تو ابھی آپ screen پہ دیکھیں تو یہاں سے آپ sign up کر کے account بنا سکتے ہیں تو جو بھی details آپ سے پوچھی جائے گئی تو وہ آپ نے یہاں registered کر دینی ہے آپ کا account بن جائے گا ہوم آفس کے ساتھ آپ کی email registered ہو جائے گئی تو جیسے ہی آپ کا record ہوم آفس کے پاس جائے گا تو وہ آپ کو email بھجوائیں گے کہ registered کریں آن لائن e visa تو یہ email کسی کو جلدہی آ جائے گئی یا پھر کسی کو بعد میں آئے گئی اور ان کی ویب سائٹ پہ video بھی ہیں کہ آپ نے کسیے اپلائی کرنا ہے یعنی کہ watch video کا option موجود ہے آپ دیکھے کربھی اپلائی کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اس page پہ اُنہوں نے اُن لوگوں کے لیۓ بھی statement دی ہوئی ہے جن کے پاسپورٹ پہ stickers ہیں یعنی کہ کوئی دوسری طرح کا ویزا ہے جو brp پر نہیں ہوتا تو اُس کے لیۓ بھی اُنہوں نے یہ لکھا ہوا ہے کہ آپ لوگ بھی پہلے brp اپلائی کریں اُس کے بعد آن لائن e visa اپلائی کریں اور مزید جو brc والے ہے تو وہ کیا کریں تو اُن کے لیۓ بتایا گیا ہے کہ اُن لوگوں کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ لوگوں کا پہلے ہی آن لائن e visa ہے یہ۔
Watch full video on YouTube channel
اب بات کرتے ہیں یوکے primer minister starmer نے یوکے میں جو پرتشد مظاہرے ہیں تو اُن کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دے دیا ہے یوکے میں 10 Downing Street میں starmer نے تمام پولیس chief کو بلوایا تھا اور اس meeting میں ہوم سیکرٹری بھی تھیں اور گزشتہ چند دنوں سے یوکے میں جو مظاہر چل رہے ہیں مختلف شہروں میں جن میں پوڑ پھوڑ پولیس کی car کو آگ لگائی جا رہی ہے تو اس کے بعد یوکے کے prime minister starmer نے تمام شہروں میں ایک special Disorder unit یعنی کہ یہ ایک نئی force ہے اُس کو built کریں گے اور وہ force ایسے مظاہروں سے سختی سے نپٹے گئی اور مزید ابھی جو recently یوکے میں مظاہر ہوئے ہیں تو ان کے خلاف starmer نے سختی سے کہا ہے کہ یہ جو بھی لوگ ہیں وہ بہت ہی کم تعداد میں ہیں لیکن یہ یوکے میں افراتفری پیدا کرنے کی کوشیش کر رہے ہیں ہماری سوسائٹی میں تو لہٰذا ان کے ساتھ کوئی رعایت نہ کی جائے اور یہ مظاہرے نہیں ہیں یہ افراتفری پیدا کر رہے ہیں تو ان لوگوں کے ساتھ اسی طرح نپٹا جائے جس طرح کے وہ اس وقت مظاہرے کر رہے ہیں۔
تو اب بات کرتے asylum seekers کی تو جیساکہ یوکے نے اعلان کیا 90 ہزار asylum seekers کیلئے کہ ان کو لیگل کیا جائے گا تو یہ 90 ہزار یوکے میں وہ لوگ ہیں جن کے cases ابھی چل رہے ہیں تو یوکے کی نئی حکومت starmer کی تو انہوں نے یہ کہا ہے کہ جو اسائلم کا پراسیس ہے تو اُس پراسیس کو fast کر دیا جائے گا اور مزید یوکے میں جتنے لوگ ہیں جن کے interview رہ گئے تھے تو اُن کے interview اب جلدہی لیۓ جائیں گے اور جن کے بھی cases pending میں ہیں تو اُن کو decision جلدہی دیا جائے گا۔
0 تبصرے