جس وقت بچوں کی نیشنلٹی پاس ہوتی ہے اس وقت جب منسٹری خوستسیہ کرتی ہے اپ کے بچے کی ایک دن بھی رہ گیا ہے یا دو دن بھی رہ گئے ٹائم پورا ہوں گے میں 18 سال تو اپ اس کی نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں اور بے شمار لوگوں نے اس پر لی ہے تارا گنا میں رہنے والے لوگوں نے زیادہ تر لی ہے کیونکہ وہاں کے رہستو سول نے بہت زیادہ رائت دی ہے لوگوں کو۔ لیکن باقی پروونسز میں زیادہ تر مسئلے مسائل چل رہے ہیں کچھ لوگوں کو فیس کرنا پڑا ہے کہ ان کے بچے 18 سال کے ہونے میں کچھ چند دن باقی تھے لیکن ان کو نہیں ملی تو یہ ویری کرتا ہے رست و سول ٹو رستوں سے کیونکہ ہر ٹیبل کا اپنا قانون ہے اور وہ اپنے قانون کے مطابق کام کرتا ہے۔ یہ رزق میں چلا جاتا ہے کام کیونکہ کچھ لوگوں کا ہو رہا ہے اور کچھ کا نہیں۔
یورو میں گھر اور کام کی سہولت۔
دو تین ایسے پروونسز ہیں جہاں پر بہت زیادہ لوگوں کی کمی ہے اور کام کی کمی ہے وہاں کیا جو ینگ طبقہ ہے مختلف سٹیز میں موو ہو چکا ہے وہاں پر ابادی کم ہے وہاں کے جو رولر ایریاز ہیں وہ اپ کو ایسی سولتے ہیں پرووائڈ کر رہے ہیں جس میں 50 یورو میں گھر اور بہترین جاب کی اپورچونٹیز پرووائڈ کر رہے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ وہاں پر اپ جا کر رہیں یہ سپین میں چند ایسے ایریاز موجود ہیں۔
0 تبصرے