یوکے کا Spouse Visa Holders کیلئے نیا قانون

یوکے کا Spouse Visa Holders کیلئے نیا قانون
یوکے حکومت کی جانب سے 2 بہت ہی Good News جاری ہوئی ہیں family visa اور spouse ویزا والوں کیلئے اور اس خبر کا سب ہی کو wait تھا جب سے یوکے میں starmer کی Labour Party آئی ہے اور یوکے ہوم سیکرٹری نے باقی اداروں کی جانب سے review کرنے کے بعد یوکے کی ہوم سیکرٹری نے امیگریشن قوانین میں نئے laws pass کرنے کے بعد ان کو implement کر دیا ہے تو اب ان laws میں کون کون سی نئی تبدیلی کی گئی ہے اور مزید سالانہ income اب کیا ہو گئی partners کے لیۓ تمام تر detail آج کی پوسٹ میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے اس پوسٹ کو کہیں پہ بھی skip مت کرنا۔

Watch full video on YouTube channel

 تو یوکے ہوم سیکرٹری نے بدھ کے روز family immigration rules کو مکمل review کرنے کے بعد Good News یہ دی ہے جیساکہ جو Tory حکومت تھی جنہوں نے پہلے 18 ہزار 600 سے 29 ہزار اور پھر 38 ہزار 700 یوکے میں اپنے partner کو دوسرے ملک سے بلوانے کے لیے show کرنی ہو گئی سالانہ income اُس کو تو مکمل طور پہ pause کر دیا گیا ہے ہوم سیکرٹری نے کہا ہے کہ اب یہ income مزید increase نہیں ہو گئی اور یہ statement اُنہوں نے parliament میں دی ہے اور مزید اُنہوں نے یہ کہا کہ جو 18 ہزار 600 سے 29 ہزار پاؤنڈ income ہوئی تو اُس کے لیۓ independent board کو review کرنے کے لیۓ file send کر دی گئی ہے اور اب independent board اس پہ پورا review کرے گا اور review کرنے کے بعد report دے گا جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ اس کو 29 ہزار پر ہی رکھا جائے یا پھر 18 ہزار 600 کر دیا جائے یعنی کہ اس کو reverse کر دیا جائے تو یہ دونوں ہی بہت ہی زبردست News ہیں تو یہ جو independent board ہے تو اس چیز کا مکمل review کرنے کے بعد یوکے کی ہوم سکیرٹری کو یہ report جاری کرے گا جس کے بعد اب امید یہ ہی ہے کہ اس سے اب نہ صرف یوکے میں Asian پاکستانی نہیں بلکہ اس کے علاوہ یوکے میں موجود جو انگلش لوگ ہیں تو اُن کو بھی فائدہ ہو گا کیونکہ اُنہوں نے بھی یوکے سے باہر شادیاں کی ہوئی ہیں اُنہوں نے بھی اپنے partner یوکے میں بلوانے ہوتے ہیں تو یہ صرف کسی ایک community کا نہیں بلکہ سب ہی کا مسئلہ تھا تو اب بہت ہی جلد آپ لوگ 18 ہزار 600 کی Good News سسننے والے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے