یوکے میں نئے Child Rules! نیا 7 سالہ قانون | New UK Child Citizenship Rules!

یوکے میں نئے Child Rules! نیا 7 سالہ قانون | New UK Child Citizenship Rules!
یوکے کے 7 سالہ child rule کے مطابق بچہ یوکے میں permanently کیسے رہ سکتا ہے خاص طور پہ private life route پہ اور مزید جن لوگوں کا strong connection ہوتا ہے یوکے میں اور وہ بچے یوکے میں پیدا ہوتے ہیں اور جو یوکے سے باہر پیدا ہوتے ہیں یا پھر وہ یہاں تھوڑی دیر کے لیۓ رہے ہیں تو اس حوالے سے بہت ہی اہم اپڈیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے ویڈیو کو ضرور آخر تک دیکھیں۔

Watch full video on YouTube channel

 یوکے میں 7 سالہ child rule کیا ہے تو یہ 7 سالہ child rule یوکے کی ایک ایسی شق ہے جو یوکے میں پیدا ہونے والے بچوں کو اجازت دیتی ہے کہ وہ یوکے میں continuously سات سال سے مقیم ہیں فوری طور پر permanent residency کے لیے application دے سکتے ہیں جسے indefinite leave to remain ILR بھی کہا جاتا ہے اور مزید اگر کوئی بچہ یوکے میں پیدا نہیں ہوا تھا لیکن وہ 7 سال سے continuously یہاں مقیم ہے تو وہ 5 سال تک رہنے کی اجازت کے لیے application دے سکتے ہیں یعنی کہ وہ اس period کے بعد settlement کے لیے application دے سکتے ہیں اس لیے اس ویزا کیٹیگری کا آفیشل نام Private life application Appendix FM ہے تو اب بات کرتے ہیں اس میں Qualify کرنے کے لیۓ کون سے required documents کی ضرورت ہے تو یوکے میں پیدا ہونے والے بچوں کے لیے ضروری documents میں سب سے پہلے نمبر پہ ان کی عمر 18 سال سے کم ہو آپ کو پاسپورٹ یا Birth certificate کی ضرورت ہوگی اور مزید یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ وہ یہاں پیدا ہوئے ہیں آپ کو یوکے کے برتھ سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہوگی آخر میں آپ کو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ یہاں 7 سال سے non stop رہ رہے ہیں۔ 


 تو اگر تمام Requirements پوری ہو جاتی ہیں تو یو کے ہوم آفس اس بارے میں سوچے گا کہ آیا بچے کو یوکے چھوڑنے چاہیے یا نہیں تو وہ بچے کی عمر کے ساتھ ساتھ باقی چیزوں کو بھی دیکھیں گے جیساکہ بچے کی family اور دوستوں کے ساتھ تعلقات ہیں یا نہیں تو یہ فیصلہ کرنے کے لیے کہ آیا بچے کے لیے اب یوکے چھوڑنا مناسب ہے اگر بچہ یوکے میں پیدا نہیں ہوا تھا تو پھر بھی اسے Residency requirements کو پورا کرنے کی ضرورت ہے اور یہ واضح رہے کہ صرف اور صرف Brith certificate کے بغیر انہیں یوکے میں 5 سال تک رہنے کی اجازت دی جا سکتی ہے اور اس period کے بعد وہ settlement کے لیے درخواست دے سکتے ہیں اگر بچہ ابھی بھی 18 سال سے کم ہے تو انہیں English language test یا life in the UK test کی ضرورت یعنی کہ pass کرنے کی ضرورت نہیں ہو گئی۔


 اور اگر ان کی عمر 18 یا اس سے زیادہ ہے تو انہیں انگریزی بولنے کا سرٹیفکیٹ فراہم کرنا ہوگا اور ساتھ میں life in the UK test بھی پاس کرنا ہو گا جو کہ یہ راستہ permanent residency کا باعث بنتا ہے جسے ilr بھی کہا جاتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے