یوکے ہوم آفس کی بڑی خوشخبری Asylum Seekers کیلئے! | 90000 Migrants Get UK Visa: UK Visa Application Approved؟

یوکے ہوم آفس کی بڑی خوشخبری Asylum Seekers کیلئے! | 90000 Migrants Get UK Visa: UK Visa Application Approved؟
یوکے سے آئی بڑی Good News یوکے ہوم آفس 90 ہزار اسائلم سیکرز کی application کو review کرنے جا رہا ہے اور اب یوکے میں موجود 90 ہزار اسائلم سیکرز کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے؟ تو جن اسائلم سیکرز کی application pending میں تھی اُن کے لیۓ بڑی خوشخبری اب یوکے میں موجود جن لوگوں کی application underview میں تھی تو اب اُن سب ہی اسائلم سیکرز کو یوکے میں stay مل جائے گا جس کے بعد وہ یوکے میں settle ہونے کے ساتھ ساتھ Easy ہو کے کام بھی کریں گے اور مزید جنہوں نے ابھی تک یوکے میں اسائلم اپلائی نہیں کیا ہوا ہے اور وہ اللیگل یوکے میں رہ رہے ہیں تو اُن کے پاس still opportunity ہے یوکے میں تمام تر detail آج کی ویڈیو میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے تو اس ویڈیو کو کہیں پہ بھی skip مت کریں۔

Watch full video on YouTube channel

 تو یوکے ہوم آفس نے بڑا اعلان کر دیا ہے اور اب 90 ہزار اسائلم سیکرز کی application کو دیکھا جائے گا جس کے بعد decision دیا جائے گا کہ آیا کن کو یوکے میں legal status دیا جائے گا اور کن کو نہیں اور مزید اس سے متعلق یوکے کی ہوم سیکرٹری نے بھی اعلان کیا ہے کہ یوکے میں سب ہی 90 ہزار اسائلم سیکرز جو ہیں تو ان کی application priority bases پہ دیکھی اور سنی جائے گئی اور اگر pervious حکومت کو دیکھا جائے جو کہ رشی سنک کی حکومت تھی تو اُنہوں نے یوکے میں موجود تمام امیگرنٹس جو تھے تو اُن کی application کو reject کر دیا گیا تھا اور ان اسائلم سیکرز کے لیۓ نیا Rwanda پلان بنایا گیا تھا جس کے مطابق سب ہی اسائلم سیکرز کو Rwanda بھیجا جانا تھا اور یہ امیگرنٹس تب تک Rwanda میں رہیں جب تک اُن کی application کا فیصلہ نہ ہو جائے لیکن اب جب سے نئی حکومت یوکے میں Labour Party starmer کی آئی ہے تو اُنہوں نے اس Rwanda پلان کو ختم کر کے اپنے نئے قانون بنائے جس کے بعد اب یوکے میں موجود اسائلم سیکرز کیلئے بڑی خوشخبری آنے جا رہی ہے آخرکار اسائلم سیکرز کی یوکے میں سنی گئی۔ 


 تو اب یوکے کے PM نے واضح طور پہ یہ کہا ہے کہ جو بھی یوکے میں legal طریقے سے رہتے ہیں کسی بھی طرح کا کوئی بھی قانون break نہیں کرتے ہیں یہاں پہ crime میں ملوث نہیں ہوتے ہیں تو ایسی صورت میں یوکے میں سب ہی کو موقع دیا جائے گا اور اسی طرح جو اسائلم سیکرز یوکے میں ہیں جن کے case already یوکے میں چل رہے ہیں تو اُن کو review کرنے کے بعد یہ decision لیا جائے گا کہ آیا ان کو approved کیا جائے یا نہیں تو اگر یہ تعداد 90 ہزار امیگرنٹس کی ہے تو اس میں سے almost آدھے لوگوں کی lottery یوکے میں لگ جائے گئی تو اب جن امیگرنٹس کا اسائلم case pass ہو جاتا ہے تو اُن کو یوکے میں permanent status مل جائے گا اور جن کی application approved نہیں ہو گئی تو اُن امیگرنٹس کو واپس اُن کے ملک جانا ہو گا یا پھر نئے Way سے اُن کو یوکے میں پھر سے اپنی application input کرنی ہو گئی اور یہ advice آپ اپنے lawyers سے لے سکتے ہیں۔


 اور مزید اس کے علاوہ یوکے ہوم آفس نے یہ بھی بیان جاری کیا ہے کہ جن امیگرنٹس نے ابھی اپنی application اسائلم کی جمع نہیں کروائی ہے تو جلدہی سے اپنی application ڈال دیں کیونکہ یوکے یوم آفس نے crackdown شروع کر دیا ہے اور جہاں بھی اُن کو اللیگل امیگرنٹس مل رہے ہیں تو اُن کو پکڑا جا رہا ہے تو جن بھی اللیگل امیگرنٹس نے اپنی اسائلم کی application submit نہیں کروائی ہے تو جلد ہی سے اپنی اسائلم کی application اپلائی کر دیں تاکہ آپ بھی اُس list میں آ جائے جہنوں نے اسائلم کی application ڈالی ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے