یوکے سے آئی بڑی خوشخبری! یوکے میں موجود امیگرنٹس جو indefinite leave to remain کے لیۓ application دینا چاہتے ہیں تو اُن کے لیۓ ستمبر 2024 میں بڑی تبدیلیاں آنے جا رہی ہیں تو سب سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ یوکے کا indefinite leave to remain کیا ہے تو اسے short form میں ILR کہتے ہیں تو ILR آپ کو بغیر کسی پابندی کے یوکے میں رہنے اور کام کرنے کی اجازت دیتا ہے یہ بہت سے لوگوں کے لیۓ crucial step ہوتا ہے جو یوکے میں permanently طور پہ settle ہونا چاہتے ہیں تو یوکے میں موجود currently applicants کو عام طور پہ qualifying ویزا کے تحت 5 سال تک یوکے میں رہنے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اب نئی کیا تبدیلی ہونے جا رہی ہے Next month سے۔
Watch full video on YouTube channel
تو سب سے پہلے نمبر پہ Reduced Residency Requirement ہے تو مخصوص ویزا categories کے لیۓ residency requirement پانچ سال سے کم کر کے 4 سال کر دی جائے گئی جس کا مطلب اب آپ یوکے میں ILR کے لیۓ اپنی application ایک سال پہلے دے سکتے ہیں اور دوسرے نمبر پہ application process کو آسان بنایا جائے گا paperwork اور processing time کو کم کیا جائے گا یوکے میں settle ہونے والے سب ہی applicants کیلئے یہ Good News ہے اور تیسرے نمبر پہ یوکے ہوم آفس applicants کے لیۓ نئے resources بھی فراہم کرے گا تاکہ applicants کے process کو مزید آسانی سے navigate کرنے میں مدد ملے اور چوتھے نمبر پہ جو applicants یوکے سے باہر غیر حاضر رہے یعنی کہ وہ ثبوت کے ساتھ application ڈالتے ہیں تو ایسے applicants کو بھی رعایت دی جائے گئی۔
تو اب یوکے میں جو بھی currently qualifying Visa پہ ہیں تو اُن کے لیۓ یہ بہت ہی بہترین opportunity یعنی کہ سنہری موقع ہے تو reduced residency کا مطلب اب آپ یوکے میں ایک سال پہلے settlement کے لیۓ application ڈال کر پہلے سے ہی ILR حاصل کر سکتے ہیں۔
تو اب کرتے ہیں یوکے prime minister starmer نے آج emergency میں cobra meeting طلب کر لی ہے اور یہ cobra meeting یہاں پہ بہت سنگین معملات کے تحت کی گئی اور یوکے میں جب بھی بہت سے serious حالات ہو جاتے ہیں تو پھر یہ cobra meeting ہوتی ہے تو اس meeting میں تمام پولیس chief دیگر بڑے بڑے خفیہ ادارے اور ministries موجود ہوتی ہیں تو آج بھی ایسا ہی ہوا جو گزشتہ 3 دن میں جو کچھ بھی ہوا یعنی کہ جھلوۓ گہراؤ تھوڑ پھوڑ پولیس پر حملے public پر حملے مساجد کو target کیا گیا تو اب اس معاملے کو کنٹرول کرنے کے لیۓ آرمی کو سڑکوں پر بھیجا جائے گا کیونکہ یہ پولیس کے بس کی بات نہیں تو یہ چیز بھی cobra meeting میں discuss ہوئی ہے لیکن outcome کیا ہے ابھی خود prime minister عوام سے مخاطب ہوں گے اور اپنا decision یعنی کہ بیان دیں گے بہرحال پچھلے 3 دنوں میں جو کچھ بھی ہوا ہے خاص طور پہ target کیا گیا جہاں پہ اسائلم سیکرز جن ہوٹلوں میں یا جن رہائش گاہوں میں رہ رہے تھے تو اُن کو خاص طور پہ target کیا گیا ہے اور ابھی یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا ہے۔
0 تبصرے