سپین امیگریشن کے نئے قوانین ! غیرملکیوں کی موجیں! | بڑی خوشخبری امیگرنٹس کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟

سپین امیگریشن کے نئے قوانین !  غیرملکیوں کی موجیں! | بڑی خوشخبری امیگرنٹس کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا؟
جب سے اناؤنسمنٹ ہوئی ہے کہ امیگریشن کے نئے قوانین ا رہے ہیں یا قوانین میں کچھ نئی ترمیم ہو رہی ہے اور ساتھ ساتھ امیگریشن کا بھی چرچہ زور و شور سے بڑھ رہا ہے کہ امیگریشن اوپن ہونے جا رہی ہے اور امیگریشن سے متعلق نئے قوانین ائیں گے ان میں تمام اور اہم چیزیں سامنے رکھی جائیں گی کہ اللیگل امیگرنٹس کو خاص طور پر فائدہ حاصل ہو۔ سپین میں جو نئی کیلکولیشن سامنے ائی ہے اس میں 7 لاکھ تک اللیگل امیگرنٹس سپین میں موجود ہے ہیں اب ان امیگرینڈز کے موجودگی کے باوجود نئی اپڈیٹس یہ ہیں کہ ڈیلی بیس پر دو سو 300 سے مزید سپین میں مختلف جزیروں سے کشتیوں کے ذریعے پہنچ رہے ہیں. ان کی تعداد ڈبل سے ٹرپل ہو چکی ہے اور یہ لوگ زیادہ تر افریقہ سائیڈ سے اینٹر ہو رہے ہیں۔کیونکہ سپین کا اور ان کا بارڈر بہت کلوز ہے تو وہاں پر کشتیاں کے ذریعے لوگ اسانی سے ا سکتے ہیں جو کہ حکومت کے لیے دوبارہ سے ایک الارمنگ سچویشن ہے اور حکومت کو اور ریڈی رہائش کا مسئلہ ہے۔ 



بچوں کے قانون کے مطابق حکومت نے سوچا کیونکہ بچوں کے سینٹرز بہت زیادہ بڑھ چکے تھے اور مزید بننے کی گنجائش نہیں تھی اور نہ ہی وہاں کی لوکل حکومتیں مان رہی تھیں اس لیے اس پہ ان کی حکومت نے فیصلہ کیا کہ بچوں کو تمام ٹیریٹریز میں ڈیوائڈ کیا جائے اور یہ قانون لایا گیا اسی طرح نیو اللیگل امیگرینٹس کو بھی ایڈجسٹ کرنے کے لیے ریڈ کراس یو این او ریفیوجز ایجنسی انٹرنیشنل یو این او کی کافی زیادہ سپورٹ کر رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ سکرین کی حکومت کی طرف سے بھی کافی تعاون جاری ہے۔ اسی وجہ سے اس قانون کو لے کر کافی زیادہ لوگ ایکسائٹڈ ہیں سپین میں انے کے لیے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے