سپین امیگریشن کے متعلق بری خبر۔
حکومت نے بہت کوشش کی پاپولر پارٹیز کو جسے پے بولا جاتا ہے وہ زیادہ سے زیادہ سپورٹ کرے نئی قوانین اور امیگریشن سے متعلق معاملات کو تاکہ جلد سے جلد ان کو پریس کیا جائے لیکن بہت زیادہ انتظار کروانے کے بعد پی پی نے جو کام کیا ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے انکار کر دیا ہے کہ وہ بالکل بھی امیگریشن کی فیور میں ووٹ نہیں ڈالیں گے۔ مختلف صوبوں میں ووٹنگ جب کی گئی تھی تب انہوں نے کہا تھا کہ یہ مکمل طور پر اس چیز کو سپورٹ کریں گے امیگریشن سے متعلق جو بھی نیک قوانین بنائے جائیں گے یہ بھرپور طریقے سے اس میں ساتھ دیں گے لیکن اب سینٹرل کی بات ائی ہے جو کہ میٹڈ قومی اسمبلی ہے تو وہاں پر ایک مرتبہ پھر پاپولر پارٹی نے انکار کر دیا کہ وہ ان قوانین کو سپورٹ نہیں کریں گے اور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومت اگر ان قوانین کو اگے لے کر چلے تو ہم ان کو مزید جانیں گے اور پھر فیصلہ کریں گے کہ ہمیں اسے سپورٹ کرنا چاہیے یا نہیں۔ باکس پارٹی نے پہلے ہی پاپولر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا اور کہا کہ ہم مزید پاپولر پارٹی کے ساتھ نہیں چل سکتے۔
سپین امیگریشن کے متعلق اچھی خبر۔
اچھی خبر یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے کچھ اچھی
خبریں سامنے ائی ہیں کہ ہم پاپولر پارٹی کے بغیر بھی اس قانون کو امپلیمنٹ کر سکتے ہیں اور ہم انشاءاللہ کر لیں گے اور ان کا کہنا ہے کہ ہم پاپولر پارٹی کو اپ کی مرحلے تک دیکھیں گے کہ یہ اس سے متعلق کیا موقف رکھتی ہے اور کیا وہ امیگرینٹس کے معاملات کو حل کرنے میں سیریس ہے کہ نہیں۔ کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ پاپولر پارٹی اگر سپورٹ کرے گی تو ملک کی پولیٹکس میں مزید بہتری ائے گی لیکن اگر نہیں بھی کرتی سپورٹ تو بھی پیسوئی کے پاس اتنی پاور ہے کہ وہ اس قانون کو پاس کر سکتی ہیں۔ اور امپلیمنٹ کر سکتی ہے۔
0 تبصرے