تو آج کی پہلی خبر spouse to ILR کی جو current requirements ہیں وہ آپ لوگوں کو بتاتا چلوں اور پھر اُس کے بعد latest info آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو جیساکہ ابھی جب آپ spouse visa سے ILR میں qualify کرتے ہیں تو آپ کو specific requirements کو پورا کرنا ہوتا ہے پہلے نمبر پہ آپ یوکے میں کم از کم 5 سال تک رہے ہوں اور دوسرے نمبر پہ آپ کو یہ ثابت کرنا ہوتا ہے کہ آپ کا relation genuine اور still قائم ہے اور تیسرے نمبر پہ financial requirements کو پورا کرنا جو currently 29 ہزار پاؤنڈ ہے سالانہ اور چوتھے نمبر پہ life in the uk test اور English language test پاس کرنا ہوتا ہے تو یہ ابھی کی یعنی کہ currently یہ ہی requirements ہیں۔
Watch full video on YouTube channel
لیکن اب 2024 کے لیے اعلان کردہ دلچسپ نئی تبدیلیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں! یوکے کی حکومت نے Spouse ویزا اور ILR کے عمل میں کئی اپ ڈیٹس کی تجویز پیش کی ہے جو کہ آپ لوگوں کے لیۓ نہایت ہی ضروری ہے تو پہلی تبدیلی کچھ Applicants کے لیے residency requirements کو 5 سال سے کم کرکے 3 سال کیا جا سکتا ہے اس تبدیلی کا مقصد Families کے لیے یوکے میں جلد settle ہونا آسان ہو جائے گا اور دوسرے نمبر پہ most important یوکے میں ایسے applicants جن کی income کم ہے تو اُن کو رعایت دی جائے گئی جیساکہ ابھی minimum income threshold جو کہ 29 ہزار پاؤنڈ ہے تو اُس کو کم یعنی کہ lower income applicants کو یہ سہولت دی جا رہی ہے اور ساتھ میں streamlined application process اور آپ کا relationship financial طور پہ stable ہے تو ایسی صورت میں applicants کے لیۓ مشکلات کم ہو گئی اور English requirements کے لیۓ مختلف options بھی دئیے جائیں گے تو یہ تبدیلیاں applicants کے لیۓ overall ایک positive step
ہے۔
اور اب بات کرتے ہیں یوکے میں ایک سو مظاہروں کا اعلان تھا اور بندہ ایک بھی نہ آیا تو جہنوں نے protest کا اعلان کیا ہوا تھا تو اُن کا مخالف گروپ تھا تو وہ ہزاروں کی تعداد میں نکلے اور انتظار کرتے رہے بند ایک بھی نہیں پہنچا خیر آپ کو اُن جگہوں کے نام بتاتا ہوں جہاں پہ protest ہونی تھی ایک تو North London میں یہ وہ لوگ تھے جو counter protestors تھے یعنی کہ اُن کو counter کرنے کے لیۓ وہاں موجود تھے اور east London میں بھی 2 سے ڈھائی ہزار بندہ counter protest کرنے کے لیۓ وہاں پہ موجود رہا اور پھر Birmingham میں بھی بہت ساری counter protest والے تھے لیکن بندہ کوئی بھی نہیں آیا اور مزید اب یہ انگلش میڈیا جو رپورٹ کر رہا ہے جس کے accordingly اب دھمکیاں دی جا رہی ہیں اللیگل representatives کو یعنی کہ جو اسائلم سیکرز کے cases deal کرتے ہیں تو اُن کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور یوکے میں جہاں immigration اور اسائلم centres ہیں اُن کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ اُن کے باہر اب مظاہرے ہوں گے اور مزید اب اس سے متعلق یوکے میں fake افواہیں پھیلانے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے تاکہ لوگوں کو خوف زدہ کیا جائے اور خوف پیدا کر کے ہی اپنا کام نکلا جائے۔
0 تبصرے