پانچ جون 2024 میں پاکستان میں قانون پاس کیا گیا ہے کہ تمام اسائلم سیکرز جو کہ مختلف طریقوں سے مختلف ممالک میں گئی ہیں یعنی کہ لیگل طریقے سے نہیں گئے ڈنکی کے ذریعے گئے ہیں اور مختلف ممالک میں جا کر سائلم یا سیک اپلائی کرتے ہیں ان سے پاکستانی پاسپورٹ رینیو کروانے کا یا ایشو کروانے کا رائٹ چھین لیا گیا تھا جو کہ کافی زیادہ پریشان کن بات تھی جس پر ایک بڑا ری ایکشن ملا اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے اور پوری دنیا میں جو کونسٹیٹیوشنل پاکستانی ایمبیسیز ہیں ان کے عملے کو بھی کافی زیادہ پریشانیاں اٹھانی پڑے کیونکہ کافی بڑی تعداد میں کمیونٹی پائی جاتی ہے جو کہ سائلم کے ذریعے کمیونٹیز میں اباد ہے۔
انٹرنیشنل لا کے مطابق بھی پاکستانی حکومت ایسا نہیں کر سکتی کہ بائی رائٹ سٹیزن شپ کسی شہری کی اس وجہ سے چھین لے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں جا کر اباد ہے سائلم کے ذریعے۔ یو این او چارٹڈ کے مطابق یہ یونائٹڈ نیشن کا قانون ہے کہ کوئی بھی شہری اپنے ملک میں پریشان ہے تو وہ دوسرے ملک میں جا سکتا ہے اور سائلم اپلائی کر سکتا ہے اس معاملے کو مد نظر رکھتے ہوئے اج کابینہ کی ایک اہم میٹنگ ہوئی ہے جس میں وائس پرائم منسٹر اور فارن منسٹر اس فیصلے کو واپس لے لیا ہے اس کا ان کو ختم کر دیا ہے اور اوورسیز پاکستانی کو یہ رائٹ مل چکا ہے کہ وہ سائلم اپلائی کرنے کے باوجود پاسپورٹ رینیو کروا سکتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ کے۔ اور جو ارڈر انہوں نے پانچ جون کو دیا تھا وہ بھی واپس لینے کا اعلان کیا ہے
0 تبصرے