یوکے نے PSW Visa پر بڑی پابندی ختم کر دی! | یوکے میں EUSS ویزا Parents کیلئے نیا قانون!

یوکے نے PSW Visa پر بڑی پابندی ختم کر دی! | یوکے میں EUSS ویزا Parents کیلئے نیا قانون!
تو آج کی پہلی خبر یوکے PSW ویزا کے بڑے میں Good News یہ ہے کہ جو students یوکے میں اپنی ماسٹر یا bachelor مکمل کر چکے ہیں تو ایسی صورت میں اُنہیں یوکے میں دو سال تک رہنے اور job تلاش کرنے کی اجازت ہے لہذا ایک بار جب آپ اپنے سٹوڈنٹ ویزا پر time period مکمل یعنی کہ study پوری کر لیتے ہیں، تو آپ کو PSW میں Transfer اور job find کرنے کی اجازت ہے تو جب آپ PSW visa میں switch ہوتے ہیں تو آپ کو یوکے میں کسی بھی sponsored company میں job کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ اُن کے پاس degree ہے اور وہ اپنی field میں job کر سکتے ہیں اور مزید pervious حکومت کی طرف سے PSW کو دو سال سے 6 ماہ تک کم کرنے کے بارے میں کافی بات چیت ہوئی اور اس اعلان کے بعد students میں کافی بے چینی پیدا ہو گئی تھی اور اب اسے حل کر دیا گیا ہے کیونکہ لیبر گورنمنٹ نے کہا ہے کہ وہ اس وقت اس میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کریں گے بلکہ وہ صورتحال پر نظر رکھیں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ اس کے time period کو مزید آگے بڑھایا جائے تو لہذا اب وہ students جو 24 ستمبر کے intake اور 25 جنوری کے intake میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اُن کو کسی بھی چیز کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے موجودہ قوانین اب بھی آپ پر لاگو ہوں گے اور آپ کو دو سال PSW دینے کی پیشکش کی جائے گی۔ 

Watch full video on YouTube channel


 اور اب بات کرتے ہیں یوکے میں EU Settlement scheme کے تحت والدین کی financial dependency یعنی کہ جب extension کا process ہوتا ہے تو کیا اب والدین کی بھی financial dependency کا ثابت کرنا پڑے گا یا نہیں؟ تو اس چیز پہ یوکے کی کورٹ آف اپیل کی جانب سے بہت اہم فیصلہ جاری ہوا ہے تو جیساکہ اگر آپ کی parents یوکے میں family permit پہ ہیں تو پہلے parents کی financial dependency کو accept کر لیا جاتا تھا لیکن اب اگر آپ جب اُن کی extension کروانے کے جائیں گے pre settle status سے settle status میں تو اب آپ کو must be اپنے parents کی financial dependency کو prove کرنا پڑے گا تو یہ فیصلہ یوکے court of appeal کی جانب سے recently جاری ہوا ہے جس میں واضح طور پہ یہ بات clear کر دی گئی ہے کہ financial dependency کے بغیر parents کی مزید ویزا میں extension نئے قانون کے مطابق نہیں ہو گئی تو لحاظ اس چیز کا اب ضرور خیال رکھیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے