سپین میں نئی ارریگو کا اعلان تمام پریشانیوں کا حل؟

سپین میں نئی ارریگو کا اعلان تمام پریشانیوں کا حل؟
نیو اریگو کی اناؤسمنٹ: ایک بہت اچھی خوشخبری ہے کہ حکومت نے اناؤنسمنٹ کر دی ہے ایک نئے قانون کی جو کہ انے والے وقت میں غیر ملکیوں کے لیے کافی بہترین ثابت ہوں گے بہت سارے قوانین میں نرمی لائی گئی ہے جس میں سے ایک قانون کی اناؤنسمنٹ انہوں نے یہ کی ہے کہ ابھی تک جتنی بھی اریگو ہیں ان کے ساتھ ایک نئی اریگو کا اضافہ انہوں نے کیا ہے جس کا نام ہے سوشیلبرال۔ اس اراگو میں تمام کمیوں کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو پہلے اریگولبرال اریگوسوشیال اور اریگو فارماسیون میں تھی۔ اسرائیل میں ان تمام کے ساتھ مرج کیا گیا ہے۔ 


 ریگو سشیال میں کم از کم اپ کو تین سال رہنا پڑتا ہے اور کچھ ان میں ایسی کمیاں ہیں جس کی وجہ سے غیر ملکیوں کو کافی پریشانی پیش ائی ہے لیکن ان تمام پریشانیوں کو حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس نیو اریگول میں۔ جو لوگوں کا دو سال کا ٹائم پیریڈ پورا ہو چکا ہے ان کے لیے یہ ایک بہت بڑی اور مفید خبر ہے اور ان لوگوں کے لیے بھی جن کے دو سال ہونے والے ہیں یا جن کے دو سال سے اوپر وقت ہو چکا ہے وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کم سے کم اپ کا دوسرا سال کا وقت ہونا چاہیے اس کو اویل کرنے کے لیے لیکن جن لوگوں کا تین سال کا ٹائم ہوا ہے وہ اریگو سوشل یا یہ نیو اریگو جس کی اناؤنسمنٹ ہوئی ہے یہ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس اریگومیں سب سے بہترین سہولت یہ ہے کہ اپ اس میں نوکری بھی کر سکتے ہیں اور اپ اپنا بزنس بھی کر سکتے ہیں۔ اس کی ریکوائرمنٹس یہ ہیں۔ سب سے پہلے اپ کی کم از کم دو سال کی اینٹری یہاں پر ہونی چاہیے سپین کے اندر۔ 


 اس کے بعد اپ کا اریگو فیملیار کے ساتھ بی از قانون کو مرج کیا گیا ہے اور اپ کو سہولت دی گئی ہے کہ فیملیار میں کوئی ٹائم لیمٹ نہیں دی گئی۔اپ بغیر لمٹ کے اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔سب سے اہم چیز جو اس میں ریکوائرڈ ہے وہ ہے کریکٹر سرٹیفیکیٹ۔ بے شک پرانی عریبوں میں بھی کریکٹر سرٹیفیکیٹ بہت زیادہ اہمیت رکھتا تھا اسی طرح اس عراقو میں بھی کریکٹر سرٹیفیکیٹ بہت اہمیت رکھتا ہے یہاں تک کہ دوبارہ امیگریشن اوپن ہوتی ہے تو بھی اس میں کریکٹر سرٹیفیکیٹ کا بہت بڑا عمل دخل ہوگا۔ 


کیونکہ یہ اپنے ملک کو اور ملک کی عوام کو کسی خطرے میں نہیں ڈال سکتے کسی بھی انجان شخص کو پناہ دے کر۔ بے شک اپ کے پچھلے پانچ سال کا ریکارڈ یہ مانگتے ہیں جہاں جہاں اپ رہے ہیں تمام ریکارڈ ان کو درکار ہے۔تاکہ یہ جان سکیں کہ اپ کا کریکٹر کلین ہے اپ پر کسی قسم کا بھی کوئی چارج نہیں ہے۔ دوسری اہم چیز یہ اپ کو ابزرو کریں گے کہ اپ کی وجہ سے کسی دوسرے شخص کو کوئی جانی یا صحت کے لحاظ سے کوئی خطرہ تو نہیں ہے یا سکیورٹی کے لحاظ سے کوئی خطرہ تو نہیں ہے اگر ان پر کوئی چارج چل رہا ہے کیس چل رہا ہے تو انہوں نے عدالت کی کوئی خلاف ورزی تو نہیں کی قوانین کی پاسداری کی ہے یا نہیں یہ تمام چیزیں یہ چیک کریں گے۔ اس کے علاوہ سپین سے پہلے شخص کو ڈیپورٹ تو نہیں کیا گیا یہ بھی ایک شرط اس میں شامل کی گئی ہے۔ دو سال کے اندر اندر یہ کہیں سپین سے باہر تو نہیں گیا جو کہ سوشلبرال ان پر اپلائی کر رہا ہے۔ اس میں اور بہت سارا مفید چیزیں ہیں جیسے کہ یہ اپ کو تین سال کے بجائے دو سال میں مل جائے گی دو سال کے بعد اپ اسے اپلائی کر سکتے ہیں اس نے اریگو میں اپ کو صرف دو سال چاہیے اس کو اپلائی کرنے کے لیے۔اگر اپ کے پاس ایک کونتراتو نہیں ہے اٹھ گھنٹے کا تو بھی اپ ڈفرنٹ کونٹرا تو دو سے زائد لگا سکتے ہیں عموما طور پر اریگو سرشیال میں دو چلتے رہے ہیں لیکن کچھ پروونسز میں نہیں چلتے ریجیکٹ کر دیے جاتے ہیں اپ دو سے زائد بھی اس نیو اریگو میں استعمال کر سکتے ہیں۔کے دو کنترینتو چار گھنٹے کے لگوا کر اپ اس ایگو سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ ایک بہت بڑی سہولت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایک بہت بڑی شرط ہے یہ رکھی گئی ہے کہ کوئی بھی ایپلائر یا ایمپلائی 1134 یوروسے کم نہیں لے گا یا دے گا چاہے وہ ایک کنترنتو سے لے یا چار گنترنتوں سے لے لیکن منیمم اتنے یورو کی ہونے چاہیے اگر اتنی نہیں ہوں گی تو یہ نیو ارگو سوشلبرال ریجیکٹ کر دی جائے گی۔ 


اگر اپ یہاں پر بزنس کرنا چاہتے ہیں اور اپ کا یہاں پر کوئی بلڈ ریلیشن پہلے سے موجود ہے اور اپ 100 پرسنٹ اس پر ڈیپینڈ کر رہے ہیں جو کہ ایئر پیفے برابر ہو 2024 میں ایئر پیفے 600 یورو ہے۔ 600 یورو ہر مہینے وہ اپ کا پے کر رہا ہے اور اپ اس پہ ڈیپینڈ کرتے ہیں تو وہ اپ کو اپنے بہاف پر اریگو فیملی ار کے ذریعے ایک طرح سے سپورٹ دے سکتا ہے کہ اپ کو بزنس یہاں پر نیگوسیو کر کے دے اور اپ کو لیگل کروا دے اس نیگوسیوں کے ذریعے۔اور اگر اپ کا کوئی بھی فیملی ممبر یہاں پہ موجود نہیں ہے تو اپ کو تین سال یہاں پر اپ کر مکمل کرنے ہوں گے پھر اپ ایک کیٹگری میں فال کریں گے جو کہ ریگو سوشیال کہلاتا ہے وہاں پر اپ اپنی انکم شو کریں گے پھر اس طریقے سے اپ لیگل ہو سکیں جن لوگوں کا ٹائم پورا ہو چکا ہے وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے