یوکے کے تین Visas کے نئے قوانین! بڑی خوشخبری | یوکے Spouse Visa میں اہم تبدیلیاں؟

یوکے کے تین Visas کے نئے قوانین! بڑی خوشخبری | یوکے Spouse Visa میں اہم تبدیلیاں؟
یوکے میں migrate اور settle ہونے کے لیۓ ویزا sponsorship کی ضرورت ہوتی ہے اور ایسے لوگ جو یوکے میں ویزا sponsorship کی jobs تلاش کرنے کے لیۓ struggle کر رہے ہیں تو اُن کے لیۓ بہت ہی Good News جاری ہوئی ہے کیونکہ آپ کو 3 طریقے ایسے بتائے جائیں گے جن سے آپ بغیر کسی اسپانسر شپ کے یوکے میں Migrate ہو سکتے ہیں without job offer تو یوکے کی پہلی ویزا کیٹگری جسے Global talent Visa کہا جاتا ہے یہ اُن لوگوں کے لیے ایک best visa category ہے جو تین شعبوں میں اچھے ہیں۔ پہلا ہے Research، دوسرا Arts and culture اور تیسرا Technologyہے تو اس ویزا category میں آپ کو یہ prove کرنا پڑے گا endorsing body کو کہ آپ اپنی field میں leader یا potential leader ہیں اور صرف اس صورت میں جب endorsing body آپ کے جمع کرائے گئے evidence کی بنیاد پر satisfied ہوں تو تب ہی وہ آپ کو endorsement letter دے سکتے ہیں اور جب آپ کو یہ endorsement letter مل جاتا ہے تو آپ اپنے endorsement letter کی basis پر اپنے ویزا کے لیۓ application دے سکتے ہیں۔

Watch full video on YouTube Channel

 تو دوسرے نمبر پہ Innovator Founder Visa آتا ہے اگر آپ کے پاس ایک اچھا بزنس آئیڈیا ہے جو یوکے کی مارکیٹ میں موجود نہیں ہے اور اگر آپ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ آپ کا بزنس آئیڈیا نیا، innovative and scalable ہے، تو آپ اس کے eligible ہیں اور آپ کو اپنا business proposal جمع کرانے کی ضرورت ہے اور اگر approved ہو گیا تو آپ کو اس ویزا کے لیے application دینے کے لیے endorsement letterملے گا۔


 اور تیسرے نمبر self sponsorship visa ہے یہ ویزا اُن لوگوں کے لیے ہے جو یوکے میں اپنا business establish کرتے اور operate کرتے ہیں for example اگر آپ کا پاکستان انڈیا میں business ہے اور آپ اپنے business کو یوکے منتقل کرنا چاہتے ہیں، آپ یہ راستہ اختیار کر سکتے ہیں اور یاد رکھیں یہ business کوئی نیا business نہیں ہونا چاہیے بلکہ ایک genuine business ہونا چاہیے جسے آپ یوکے میں Run کرنا چاہتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ اس ویزا کے تحت آپ اپنی فیملی کے ساتھ پانچ سال کے اندر اندر یوکے میں settle ہو سکتے ہیں اور اپنا ILR حاصل کر سکتے ہیں۔


 اور اب بات کرتے ہیں یوکے میں بہت ہی اہم پیش رفت ہوئی ہے یوکے حکومت کی جانب سے فیملی ویزا کے لیے minimum income کی شرط میں proposed increase کے خلاف ایک پٹیشن رکھی گئی تھی جس پہ ایک لاکھ signatures مکمل ہونے چکے ہیں اور اب spouse visa کی minimum income پہ پارلیمنٹ میں بحث ہو گئی اور یہ بہت ہی اہم اقدام ہے spouse visa والوں کے لیۓ جو پچھلی حکومت کے قوانین کو ختم کر سکتا ہے تو جیساکہ 10 ہزار signatures مکمل ہو چکے ہیں اور اب یہ House of Commons میں اس petition کا decision بحث کیلئے شیڈول دیا جائے گا تو اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا یہ فیصلہ spouse visa holders کے حق میں آتا ہے کہ نہیں اور اُمید یہ ہی کی جا رہی ہے کہ spouse visa کی minimum income کم کر کے دوبارہ سے جوکہ 18ہزار 600 پاؤنڈ ہے وہی دوبارہ سے رکھ دی جائے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے