تو آج کی پہلی خبر یوکے 10 سالہ long Residence Route میں بہت ہی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں تو جیساکہ previously applicants کی 10 سالہ qualifying period میں 184 دن سے زیادہ کی absence اور 548 دنوں کی total absence ہوتی تھی لیکن اب نئے قوانین کے مطابق 11 اپریل 2024 سے implement کیۓ گئے Rules کے تحت absence والوں کے لیۓ ایک سخت limited time متعارف کروایا گیا ہے جس کے ساتھ اب applicants کسی بھی 12 months میں زیادہ سے زیادہ 180 دن تک یوکے سے باہر رہ سکتے ہیں اور مزید بہت ہی Important بات absence کے یہ قانون صرف اور صرف اُنہی لوگوں پہ لاگو ہوتے ہیں جن کی 10 سالہ qualifying period جو کہ 11 اپریل 2024 سے مزید آگے بڑھ گئی ہے اور اگر آپ اس تاریخ سے پہلے اپنے 10 سال مکمل کر لیتے ہیں، تو 184 دن کی single absence اور 548 دن کی total absence کی limit کے ساتھ پرُانے اصول آپ پر اب بھی لاگو ہوتے ہیں اور 10 سالہ long residence route کے لیے، نئے absence کے Rules اُن لوگوں کے لیے زیادہ Flexible ہیں جو ابھی اپنا 10 سالہ period شروع کر رہے ہیں تاہم، نئے 180 دن کی limit سے زیادہ absence کے ساتھ اپنے 10 سال کے اختتام کے قریب ہونے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Watch full video on YouTube Video
اور اب بات کرتے ہیں یوکے کا student visa اب بھی conservative strategy کا حصہ ہے یعنی کہ جو حکومت Labour حکومت سے پہلے رشی سنک کی تھی تو اُن کو ایسا الگ کہ students کی وجہ سے یوکے میں بہت زیادہ migration increased ہوئی ہے تو پھر اُنہوں نے اس سے متعلق تجویز پیش کی کہ بیچلر اور ماسٹر ڈگری پر آنے والے students کو اپنے ساتھ dependents کو لانے کی اجازت نہیں دی جائے گی یعنی آپ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ یوکے میں نہیں آ سکتے تو اب اس قانون کی ایک ہی exception یہ تھی کہ اگر آپ ریسرچ پروگرام میں ماسٹرز کی تعلیم حاصل کرنے آرہے ہیں یوکے میں تو آپ کو اپنے dependents کو اپنے ساتھ لانے کی اجازت ہے اور اب نئی حکومت آنے کے بعد بھی اس میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی ہے Labour حکومت students اور ان کے dependents کی total تعداد کو کم کرنے کے منصوبے پر قائم ہیں تاکہ net migration کو کم کیا جا سکے تو ابھی تک اس حوالے سے کوئی واضح اپڈیٹ نہیں آئی ہے لیکن امید ہے کہ وہ اس منصوبے پر قائم ہیں اور اس طرح یہ اصول برقرار رہے گا۔
0 تبصرے