یوکے میں IHS فیس کی بڑی پابندی ختم؟ بڑا اعلان | یوکے میں Universal Credit لینے والوں کیلئے خوشخبری!

یوکے میں IHS فیس کی بڑی پابندی ختم؟ بڑا اعلان | یوکے میں Universal Credit لینے والوں کیلئے خوشخبری!
یوکے کی immigration health surcharge آپ کو NHS یعنی کہ National Health Service کی access allow کرتی ہے جب آپ یوکے میں ہوتے ہیں اور آپ کو یہ فیس اپنے student visa ورک ویزا یا کسی اور application کے ساتھ یہ فیس pay کرنی ہوتی ہے اور گزشتہ چند مہینوں میں اس فیس میں اچانک تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اب یہ فیس تقریباً ایک سال کے لیۓ 1000 ہزار پاؤنڈ کر دی گئی ہے۔ تو اب for example اگر آپ کو ورک ویزا تین سال کے لیے issue کیا جا رہا ہے تو یہ فیس 1000 سے 3000 ہو جائے گئی اور اس Amount کو برداشت کرنا آسان نہیں ہے کیونکہ یہ تقریباً تین لاکھ روپے بن جاتے ہیں اور اب آپ کو میں یہ واضح کرتا چلوں کہ اگر آپ اس فیس سے بچنا چاہتے ہیں تو اس سے نکلنے کا ایک ہی آسان راستہ یہ ہے کہ اگر آپ ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہیں اور آپ نے health and care worker Visa میں اپلائی کیا تھا اور آپ کو یوکے میں healthcare profession کی offered کی گئی تھی تو میں آپ کو مشورہ یہ ہی دوں گا کہ آپ اپنی کمپنی میں واپس جائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی field ہیلتھ اینڈ کیئر ورکر ویزا کی category میں آتی ہے تو اگر آپ نے اس بات کو یقینی بنا لیا تو ہیلتھ اینڈ کیئر ورکر ویزا کی category کے تحت چیک کریں کہ آپ اپنی کمپنی میں واپس جا سکتے ہیں اور مزید یہ چیز آپ کے COS letter پر لکھا ہوئی ہو جو آپ کی sponsorship کا سرٹیفکیٹ ہے اور ایک بار جب وہاں اس کا ذکر ہو جائے گا تو پھر آپ فیس ادا کرنے سے مستثنیٰ ہوں گے یعنی کہ آپ کی فیس معاف کر دی جائے گئی کیونکہ یہ موجودہ یوکے کا قانون ہے اور ابھی جو کوئی بھی ہیلتھ اینڈ کیئر ورکر ویزا اسکیم کے تحت application دے رہے ہیں تو ان پہ IHS کی فیس معاف ہے یعنی کہ اُن کو اس فیس کی payment کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔


Watch full video on YouTube channel 

 تو اب بات کرتے ہیں یوکے میں موجود ایسے لوگ جو universal credit لے رہے ہیں اُن کے لیۓ almost یوکے میں 90 کے قریب charities اور NGO’s ہیں تو اُنہوں نے اس سے متعلق آواز اُٹھانا شروع کر دی ہے کہ universal credit کی amount گورنمنٹ جو دے رہی ہے تو وہ enough نہیں ہے لوگوں کے لیۓ یوکے میں رہنے کے لیۓ کچھ لوگوں کے پاس کھانے کے لیۓ پیسے نہیں ہیں اور کچھ لوگوں کے پاس رہنے کے لیۓ پیسے نہیں بچتے cost of living بہت زیادہ بڑھ گئی ہے تو 90 کے قریب یوکے میں charities ہیں تو وہ یوکے گورنمنٹ سے demand کر رہی ہیں کہ universal credit میں اضافہ کیا جائے اور اس حوالے سے سروے کیا گیا ہے کہ یوکے میں جہاں پہ 10 لوگ benefits لے رہے ہیں تو اُن میں سے 9 لوگوں کے benefits enough نہیں ہیں اور اُن کو 35 پاؤنڈ کم پڑھ رہے ہیں ایک week کے کہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکیں تو یوکے کی گورنمنٹ Single person کو جو universal credit دے رہی ہے تو وہ 80 پاؤنڈ ہیں لیکن charities کا کہنا ہے کہ cost of living کے مطابق اگر دیکھا جائے تو 120 پاؤنڈ بنتے ہیں اور 40 پاؤنڈ کم دئیے جا رہے ہیں تو یوکے گورنمنٹ کو Charities کی جانب سے push کیا جا رہا ہے کہ وہ universal credit میں per week کے حساب سے اضافہ کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے