یوکے نے دروازے کھول دئیے! Parent Visa کیلئے | یوکے Visa Fees بڑا اضافہ ہونے جا رہا؟

یوکے نے دروازے کھول دئیے! Parent Visa کیلئے | یوکے Visa Fees بڑا اضافہ ہونے جا رہا؟
تو آج کی پہلی خبر یوکے کی حکومت نے ایک نئے Parent Visa کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق British Citizens اور settled persons کے parents کے لیے یوکے حکومت نے اپنے دروازے کھول دیئے ہیں تاکہ parents اپنی families کو join کر سکیں یوکے میں اور یہ بہت سے لوگوں کے لیے ایک شاندار موقع ہے جو اپنے پیاروں سے الگ ہو چکے ہیں! تو اس ویزے سے متعلق تمام تر eligibility criteria آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرتے ہیں تو پہلے نمبر پہ سب سے ضروری یوکے میں جن کے پاس settled status ہے تو وہ اپنے parents کو آسانی سے یوکے میں لا سکتے ہیں تو اس کے لیۓ آپ کو اپنی اور اپنے family sponsorship کے لیۓ income اور savings کے تحت support کرنے کی ضرورت ہو گئی اور پھر یہ Applications یوکے سے باہر سے دی جا سکتی ہے اور مزید آپ کو مختلف documents فراہم کرنے کی ضرورت ہوگی جس میں خاص طور پہ proof of relationship and financial stability کا ثبوت دینا ہو گا اور یہ ویزا parents کو 33 ماہ کے لیۓ دیا جائے گا جو کہ یہ ویزا extendable ہو گا اور parent Visa کے جو benefits ہیں تو اُس میں parents کی health care education اور ایک خاص time period کے بعد یوکے میں permanent settlement کے benefits شامل ہیں۔

Watch full video on YouTube channel


 اور اب بات کرتے ہیں تمام visa fees کی تو perviously اکتوبر 2023 میں یوکے کی زیادہ تر ویزا applications فیس میں 15 فیصد اضافہ ہوا جس میں family visa (spouse, civil partner, fiance, unmarried partner کے لیے application دینے کی cost indefinite leave to remain and naturalisation میں 20% اضافہ اور سٹوڈنٹ ویزا کے لیے applications دینے کی cost میں 35% اضافہ ہوا لیکن اب نئی تبدیلی کے تحت یوکے کے سب ہی ویزوں میں application جمع کروانے والوں کی فیسوں میں اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ 10 اپریل 2024 کو اور پھر 1 جولائی 2024 کو متعارف کروایا گیا اور مزید outside یوکے سے جمع کروائی گئی entry clearance اور ILR Applications جوکہ inside یوکے سے submit کی گئی تو دونوں پہ ان نئی فیسوں کا قانون implement ہوتا ہے اور مزید settle اور citizenship applications بھی اس قانون سے effect ہوئی ہیں تو ابھی آپ screen پہ دیکھا سکتے ہیں ویزا فیس کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے