سپین ریزیڈنسی کارڈ فیملیز کیلئے ضروری اعلان!

سپین ریزیڈنسی کارڈ فیملیز کیلئے ضروری اعلان!
بہت ساری فیملیز اللیگل ہوئی ہیں کچھ عمل کی وجہ سے: اپ نے ان عمل سے بچنا ہے جو لوگ اپنے ریزیڈنسی کارڈ پر اپنی فیملی کو بلا رہے ہیں وہ خاص طور پر خیال رکھیں کہ جدھر وہ اپنی فیملی کو بلا رہے ہیں جس گھر میں انہوں نے فیملی کا اپلائی کیا تھا اسی گھر میں ان کو لا کر پہلے فنگر دیں گے اگر وہ گھر ان کے پاس نہیں ہے ان کا گھر نیا ہے پھر انہیں اس گھر کو دوبارہ سے پاس کروانا پڑے گا اس کے بعد وہ اپنی فیملی کے فنگر دے سکیں گے وہاں پر پدرونا منتو کروا کے ورنہ ان کے فنگرز نہیں ہوں گے اس کے بعد بہت زیادہ بہتر ہے کہ ان کے رنواسیون اتی ہے کارڈ کی وہ بھی اسی گھر کی ہو جب تک وہ پرماننٹ نہیں ہوتی یہی عمل کرنا پڑے گا گھر کو چینج کرتے وقت تو ان تمام چیزوں کا اپ نے خیال رکھنا ہے تمام ڈاکومنٹس کو اپ وہاں لے کر ائیں اگر ایمبیسی اپ کو نہیں سینڈ کرتی فائل میں رکھ لیتی ہے تو اپ فورا نئے کو نکلوا لیں۔ اپنے ڈاکومنٹس اپ ٹو ڈیٹ رکھیں کیونکہ کوئی بھی ڈیپارٹمنٹ کسی بھی وقت اپ سے سارے ڈاکومنٹس مانگ سکتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے