سپین بڑی سہولت دینے جا رہا ؟ غیرملکیوں کی موجیں!

سپین بڑی سہولت دینے جا رہا ؟ غیرملکیوں کی موجیں!
سپین ایک بڑی اہم سہولت جو کہ فری مہیا کرنے جا رہا ہے کافی عرصے سے یہ میڈیا میں بھی ا رہا ہے وہ ہے ڈینٹسٹ کا فری ملنا۔ یہاں پر چند ایک چیزیں ہیں جن کا اپ نے خیال رکھنا ہے وہ یہ ہے کہ اپ کا ایج فیکٹر بہت زیادہ میٹر کرتا ہے بچے شامل کیے گئے ہیں اس میں اور پریگننٹ عورتیں شامل کی گئی ہیں ڈسیبل لوگ شامل کیے گئے ہیں یا بہت زیادہ ایجڈ پیپل شامل کیے گئے جو نوجوان ہیں جو افورڈ کر سکتے ہیں ان کو اس میں شامل نہیں کیا گیا لیکن اگے چل کر حکومت کا پلان ہے کہ جو ڈینٹسٹ سسٹم ہے فری ڈن ٹیسٹ میڈیکل میں شامل کر دیا جائے گا تمام لوگوں کے لیے یہ فری کر دیا جائے گا لیکن فی الحال بچوں کے لیے 100 پرسنٹ فری ہے ان کی تمام ٹریٹمنٹ ان کی تمام چیزیں وہ فری ہیں اور اس کو لانچ کر دیا گیا ہے اپ اس کا سیتا لے کر اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور میڈیکل کے لحاظ سے ڈینٹسٹ کی فیلڈ بہت زیادہ ایکسپنسو ہے اور اگر بچوں کے لیے اس کو مکمل طور پر فری کر دیے گئے تو یہ اپ کے لیے کافی زیادہ بینیفیشل ثابت ہوگا سپین کے معاشرے کے لیے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے