تو آج کی پہلی خبر یوکے میں child benefits بند ہونے والے ہیں 31 اگست کو تو یہ بیان جاری ہوا ہے HMRC کی طرف سے کیونکہ یہ بہت ہی important notifications ہے HMRC کا اور یہ بتایا جا رہا ہے کہ اب آپ کے جو بچے teen ages ہیں تو اُن کے child benefits بند کر دئیے جائیں گے اور اب یہ child benefits continue نہیں ہوں گے تو اس حوالے سے HMRC نے یہ کہا ہے کہ اگر آپ نے 31 اگست تک اپڈیٹ نہیں کیا تو ایسی صورت میں آپ کے benefits بند کر دئیے جائیں گے کیونکہ GCSE کا result آیا ہے جس کے مطابق جن بچوں کی عمر تقریبا 16 سے 19 سال کے درمیان ہے تو وہ بچے اگر continue کرتے ہیں اپنی education کو approved institution یا training میں continue کرتے ہیں تو آپ نے HMRC کو آپ بچوں کے حوالے سے inform کرنا ہے کہ ہمارے بچوں نے اپنی education کو continue کر لیا ہے تو اگر آپ HMRC کو inform نہیں کرتے یا آپ کے بچے education continue نہیں کرتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ لوگوں کے benefits 31 اگست تک بند ہو جائیں گے کیونکہ اُن کو یہ لگتا ہے کہ جو بچے آگے professional life میں چلے جاتے ہیں تو اُن کو ہم benefits نہیں دیں گے یعنی کہ 16 یا پھر 17 سال کی عمر میں اگر یہ بچے part time کام کرتے ہیں تو اُن کے benefits کو stop کر دیا جاتا ہے لیکن اگر آپ education کو continue کریں گے تو پھر HRMC آپ کو child benefits allow کر دے گا تو اس بات کو یقینی بنانے کے لیۓ یوکے میں موجود parents جلدہی سے اور easy method کے through یوکے government کی ویب سائٹ پر آن لائن claim کر سکتے ہیں اور یا پھر HMRC ایپ کے through بھی یہ کام کیا جا سکتا ہے۔
Join WhatsApp Group
اور اب بات کرتے ہیں صرف پاکستان میں نہیں بلکہ یوکے میں بھی اب آپ کو ملنے والے ہیں highest bill کیونکہ یوکے میں energy prices increase ہونے والی ہیں اکتوبر کے مہینے میں تو جیساکہ یوکے میں Labour گورنمنٹ تو آ گئی ہے تمام نئی policies شروع ہو چکی ہیں لیکن اب آپ کے جو گھر کے بجلی کے bill ہیں جو Gas کے bill ہیں تو کیا اُن کے اندر increase آیا ہے ابھی تک اگر نہیں آیا تو اکتوبر کے مہینے سے یہ increase آپ کو دیکھنے کو ملے گا اور یہ جو Bills کو increase کیا جا رہا ہے تو یہ 1 یا پھر 2 percent نہیں بلکہ 9 percent increase کیا جائے گا اکتوبر سے تو اب چاہے آپ گھر میں gas use کرتے ہیں گھر میں electricity use کرتے ہیں پانی use کرتے ہیں تو یہ جو اس طرح کی چیزیں use کرتے ہیں تو اُن پہ جو bill آتا ہے تو وہ پہلے ایک limited چل رہا تھا 100 پاؤنڈ آ جائے گا یا پھر 80 پاؤنڈ آ جائیں گے تو اب اگر آپ کا for example بل 100 پاؤنڈ آتا ہے تو اُس پہ اگر 9 percent increase کریں گے تو وہ 109 ہو جائے گا اور مزید بتایا جا رہا ہے کہ جو آپ کی ایک normal household کی amount ہو گئی یعنی کہ جو tipical گھر ہوتا ہے تو وہ وہاں پہ تقریبا 1 ہزار 500 سے لے کر 1 ہزار 800 تک ہو سکتی ہے اور اس amount کے اندر آپ کا per year کا جو bill ہے تو وہ آ سکتا ہے یوکے میں۔
0 تبصرے