یوکے 2.4 ملین کیلئے نئی وارننگ! Letter ملنا شروع | یوکے کا New Law نئے جرمانے!

یوکے 2.4 ملین کیلئے نئی وارننگ! Letter ملنا شروع | یوکے کا New Law نئے جرمانے!
یوکے میں 3 months کے اندر آپ نے یہ کام کرنا ہے ورنہ آپ کا بھی housing allowance stop کر دیا جائے گا تو DWP نے ایک نئی وارننگ جاری کی ہے جس میں واضح طور پہ بتایا گیا ہے کہ آپ نے 3 مہینوں کے اندر اندر وہ letter یعنی کہ جو آپ کو receive ہو گا اُس پہ اگر آپ نے عمل نہیں کیا تو آپ کو بھی اس housing allowance سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے تو جو لوگوں یوکے میں اپنا housing allowance claim کرتے ہیں تو اُن کیلئے ایک letter جاری کیا گیا ہے DWP کی جانب سے یعنی کہ migration letter کے نام سے وہ letter ہو گا اور اُس letter میں یہ لکھا ہو گا کہ آپ کے پاس 3 مہینوں کا time period ہے اور اس 3 ماہ میں آپ نے universal credit کے اندر اپنا claim اپلائی کرنا ہے اور اگر آپ 3 مہینے میں یہ claim put نہیں کرتے ہیں تو آپ کا housing allowance automatically terminated کر دیا جائے گا اور پھر اُس کے بعد آپ کو یہ benefits دوبارہ نہیں ملے گا اور یہ noticed جولائی کے مہینے سے send کرنا شروع کر دئیے گئے ہیں تو اب اگر آپ کو بھی یہ noticed آئے تو 3 ماہ میں آپ نے وہ claim put کرنا ہے universal credit میں نہیں تو آپ کا housing benefits ختم ہو سکتا ہے تو DWP کی official report کے مطابق تقریبا 2.4 ملین یوکے میں موجود لوگوں کی جانب سے benefits لیۓ جا رہے ہیں جس سے اب universal credit میں replaced کیا جا رہا ہے تو جن کو بھی letter اس سے متعلق مل رہے ہیں تو وہ جلدہی سے claim کر لیں۔ 

Watch full video on YouTube channel

 اور اب بات کرتے ہیں یوکے میں آپ کا license Ban ہو سکتا ہے آپ کو driving کرنے سے روک دیا جائے گا اور آپ کو points بھی دے دئیے جائیں گے اگر آپ نے یہ کام گاڑی میں کیا تو گاڑی چلتے وقت یوکے کی جو ٹریفک پولیس ہے تو اُنہوں نے ایک نئی وارننگ جاری کی ہے کہ اگر آپ یوکے میں گاڑی چلتے ہیں driver ہیں آپ کے پاس license ہے تو آپ نے اس چیز کو کیونکہ new car law آئیں ہیں تو اُس میں یہ کہا گیا ہے کہ اگر آپ گاڑی کے اندر یہ devices رکھتے ہیں یعنی کہ گاڑی چلتے ہوئے mobile phone کے ساتھ hand free devices کا استعمال کرتے ہیں hand free لگا کر آپ گاڑی چلتے ہیں تو آپ کی attention divert ہو جائے گئی آپ کسی اور طرف اپنی attention کر لیتے ہیں جس سے آپ کی گاڑی کا نقصان ہو سکتا ہے تو اس لیۓ یوکے ٹریفک پولیس نے آپ کو مانا کر دیا ہے کہ آپ نے hand free کا استعمال نہیں کرنا ہے گاڑی چلتے وقت ورنہ آپ کو ایک بہت ہی بھاری جرمانہ face کرنا پڑھے گا اور ساتھ میں آپ کے license کو ban کر دیا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے