سپین نیشنل پولیس کا بڑا crackdown!

نیشنل پولیس کی اپڈیٹ  نیشنل پولیس نے جو نئی خبر جاری کی ہے وہ ائی ڈی کارڈز کی ہے جس میں اپ کی دنی بھی شامل ہے کسی بھی مدت کی ہو چاہے وہ ٹیمپرال ہو پرماننٹ ہو ترخطہ کومنتاریہ ہو اپ کی دنی نارمل ہو جو اپ نے نیشنلٹی پہ لی ہے اس طرح کی کوئی بھی ڈاکومنٹ ہو جس میں اپ کا پاسپورٹ بھی ہو سکتا ہے جو کہ اپ کی ائی ڈی ہے انٹرنیشنل لیول پہ اس کے بارے میں انہوں نے یہاں پر خبر یہ دی ہے۔ کہ ایک سال میں ایک مرتبہ دو مرتبہ تین مرتبہ تک برداشت کیا جائے گا کہ اپ اپنی ائی ڈی کو گم کریں اور ریلیز کروائیں اگر اپ نے ایک سال میں ایک سے دو مرتبہ اپنی ائی ڈی کارڈز کو گم کیا اور دوبارہ سے بنوانے کے لیے ائے تو ایک سو یورو سے لے کر 600 یورو تک اپ کو جرمانہ ہو سکتا ہے یہ ڈیپینڈ کرے گا اپ کی سچویشن پہ یعنی کہ اپ دوسری مرتبہ ائے ہیں یا تیسری مرتبہ ائی ہے یہ اپ پچھلے سال بھی اپ گم کر چکے ہیں یہ تمام چیزوں کو دیکھا جائے گا اور پھر فائنل کیا جائے گا کہ اپ کو کتنا جرمانہ پے کرنا ہوگا اس لیے اپ کو کیئر فل رہنے کی ضرورت ہے کہ اپ اپنے ڈاکومنٹس کو سنبھال کر رکھے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے