تو آج کی پہلی خبر کیا یوکے EU میں واپس جا رہا ہے یعنی کہ brexit کو reversed کرنے جا رہا ہے یہ وہ سوال ہے جو کافی دنوں سے گونج رہا تھا کافی لوگ پوچھتے بھی اس کے بارے میں تو آج keir starmer جو کہ Germany میں ہیں اور اُن کی press conference جرمن حکام کے ساتھ ہوئی اور پھر سے یہ سوال اُٹھانا شروع ہو گیا کہ کیا یہ brexit پھر سے reversed ہونے جا رہا ہے تو اس کا جواب ہاں اور نہ دونوں میں ہے تو ہاں اس لیۓ ہے کہ آج جرمن حکام کے ساتھ keir starmer کی جو meetings تھی تو اُس کے بعد short press briefing میں keir starmer نے ان دونوں باتوں کا جواب دیا اُن نے کہا کہ ہم جرمنی کے ساتھ agreements کچھ کرنے جا رہے ہیں جس میں کچھ یوں ہو گا کہ business کے لیۓ یا لوگوں کی آمدورفت کے لیۓ آنا جانا ویزے کی آسانی ہو گئی border پہ سہولتیں پیدا کی جائیں گئی اور اسی طرح جو business ویزا ہیں تو اُن کو change کر دیا جائے گا یعنی کہ freely آنا جانا ہو گا گاڑیاں cross کر سکتی ہیں یعنی کہ trucks وغیرہ جو سامان لے کے آتے ہیں تو اُن کا آبا جانا easy کر رہے ہیں تو اگر ان دونوں کا معاہدہ ہو گیا تو ہو سکتا ہے پھر ویزا بھی نہ لینا پڑے ایک دوسرے کو ملکوں میں آنے جانے کے لیۓ تو اس قسم کے agreements sign کرنے جا رہے ہیں keir starmer اور اگر دوسری طرف دیکھا جائے تو EU جو union ہے تو اگر وہ سوال کھڑا کر دے کہ آپ نے Brexit سے exit کیا ہے EU سے اور اُس کے بعد اب آپ فردن فردن کسی ملک کے ساتھ agreements کرنا شروع کر دیں تو ایسا نہیں ہے anyways سوال تو Brexit کا EU کا بنتا ہے لیکن اب دیکھیں اس کو کس طرح manage کیا جائے گا اور یہ clearly prime minister نے کہا ہے کہ ہم Brexit کو reverse نہیں کر رہے ہیں۔
Watch full video on YouTube channel
اور اب بات کرتے ہیں یوکے پولیس کی طرف سے تمام businesses پہ چھاپے پڑنا شروع ہو چکے ہیں raids پڑنا شروع ہو چکے ہیں یوکے پولیس نے امیگریشن پولیس کے ساتھ مل کے چھاپے مارنا شروع کر دئیے ہیں اور ان چھاپوں کے اندر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو پکڑنے کا اندیا دے دیا گیا ہے اُن تمام لوگوں کو جو کہ اللیگل کام کر رہے ہیں اور غیرقانونی طریقے سے اُن restaurants پہ اُن car wash پہ جو اس طرح businesses پہ کام کر رہے ہیں اور اُن لوگوں کو نہ صرف پکڑا جا رہا ہے بلکہ اُن کو جیل بھی ڈالا جائے گا اور کچھ لوگوں کو وہاں سے deport بھی کیا جائے گا اور خبر سامنے آ رہی ہے Labour گورنمنٹ کی policy تو اُس کے تحت کیونکہ اُنہوں نے بولا تھا کہ جتنے بھی illegal لوگ یہاں پہ موجود ہیں اور illegal کام کر رہے ہیں یا ایسے businesses جو اپنے labours کو ایک کم wage دیتے ہیں جو کہ کم از کم یوکے میں wage رکھی گئی ہے تو وہ تقریبا 11 سے 12 پاؤنڈ رکھی گئی ہے لیکن کچھ restaurants owners جو ہیں تو وہ اپنے labours کو اپنے workers کو تقریبا 6 پاؤنڈ یا 7 پاؤنڈ دیتے ہیں اور اُس کے بعد اُن کو cash hand میں دیتے ہیں اور ان کے taxes pay نہیں ہوتے ہیں تو اب اُن workers پہ اور اُن businesses owners پہ fine ہو گا اور ایک Chinese restaurant تو وہاں پہ اُن کو 4 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ کا fine کر دیا گیا ہے تو آپ make sure کیجئے کہ اگر آپ کام کرتے ہیں یا illegal امیگرنٹس سے کہیں پہ بھی کام کرواتے ہیں یا پھر آپ hire کرتے ہیں اپنے businesses کے لیۓ تو اس چیز کو لازمی طور پہ clear کر لیں کہ آپ پولیس کے اُن چھاپوں سے محفوظ ہیں نہیں تو جب آپ کو چھاپہ پڑے گا آپ کے restaurants پہ کاروبار پہ یا company پہ تو آپ کو fine بھی ہو گا اور جو illegal workers کام کرتے ہیں اُن کو بھی وہاں سے deport کیا جائے گا۔
0 تبصرے