سپین میں گھر خریدنے سے متعلق نئی امداد نئی اپڈیٹ !

سپین میں گھر خریدنے سے متعلق نئی امداد نئی اپڈیٹ !
فری اف کاسٹ گھر لیں: گھر خریدنے سے متعلق کچھ نئی امداد اور نئی اپڈیٹس۔ جو ہم گھر کرائے پر لے رہے ہیں یا جو گھر ہم ایک رائے پر ملتا ہے اس کے متبادل حکومت یہ چاہتی ہے چونکہ رینٹ پر گھر نہیں مل رہے کیونکہ گھروں کی کمی ہے ایک تو حکومت گھروں کی تعمیر کے لیے نیا منصوبہ بنا رہی ہے دوسری طرف ان کو یہ احساس ہے کہ لوگوں کو کرائے پر گھر نہیں مل رہے اس لیے لوگوں کو ہپوتکا کی طرف جانا چاہیے۔ ہپو تکا میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟؟ سب سے بڑی رکاوٹ ایڈوانس ہے کہ لوگوں کے پاس ایڈوانس موجود نہیں ہوتا 20 فیصد تیس فیصد۔ 30 فیصد اس طرح سے بنتا ہے کہ20 فیصد ان کو ٹوٹل قیمت کا چاہیے اور 10 فیصد ان کو اسندہ بھی وصول کرتا ہے ٹیکسز کی صورت میں۔ اگر اپ کے پاس تخریطہ نمروسہ ہے تو اپ کو پانچ فیصد اور اگر اپ کے پاس یہ نہیں ہے تو اسپیسیال یا ہینریال نہیں ہے تو اپ کو 10 فیصد تک ٹیکس پے کرنا پڑتا ہے اسندہ کو جس کی وجہ سے یہ اچھا خاصا مہنگا کام ہو جاتا ہے۔ تو حکومت نے اس کا یہ سولیوشن نکالا تھا کہ بینک کو اپ کی طرف سے خود گارنٹی دیں کہ یہ بندہ اپ کی ٹوٹل رقم واپس کرے گا انسٹالمنٹس کی صورت میں تو اپ اس کو 100 پرسنٹ ہپوتیکا کریں۔ بے شمار بینکوں نے اناؤنس کیا لیکن کچھ نے اناؤنس کر کے رسپانس نہیں دیا جب لوگ ان کے پاس گئے تو انہوں نے لوگوں کو انکار کر دیا تو اس سچویشن میں کافی زیادہ لوگوں کو پریشانی ہو لیکن اب ایک نئی اپڈیٹ ائی ہے جس میں حکومت نے کچھ چیزیں مینشن کی ہیں اور اگر اپ ان چیزوں پہ ریکوائرمنٹس پہ پورا اترتے ہیں تو اپ متعلقہ بینک سے جا کر انفارمیشن لے سکتے ہیں ریکوائرمنٹس یہ ہیں: اپ کی عمر 35 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ اپ کا پہلا گھر ہونا چاہیے اپ کے نام پہلے سے کوئی گھر موجود نہیں ہونا چاہیے کوئی بھی گھر اپ نے لیا ہو اس کو کرائے پہ دیا ہو ایسا نہیں ہونا چاہیے یا اپ 35 سال سے زیادہ بھی ہیں لیکن اپ پر اپ کی فیملی ڈیپینڈنٹ ہے کم سے کم دو سال سے اپ انکی کفالت کر رہے ہوں۔ سپین کے اندر رہتے ہوں۔پدرونا منتو اپ کی یہاں کنٹینیو چلتی ہو ۔ اور یہ اپ یہاں پہ لیگلی دو سال سے رہتے ہوں اپ کی فیملی اور اپ کا دونوں کا ٹائم کاؤنٹ کیا جائے گا مثلا کہ اپ کو دو سال ہو چکی ہیں یہاں پر لیگل لیکن اپ کی فیملی کو چھ ماہ ہوئے ہیں تو بھی اپ اس چیز کے لیے لیجبل نہیں ہے یہ کچھ ریکوائرمنٹس ہیں جن کو فل فل کرنا بہت ضروری ہے اگر اپ فری اف کورس گھر لینا چاہتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے