یوکے ہوم آفس نے اپنی رفتار بڑھا دی ہے اور لوگوں پر دایا کرنا بھی شروع کر دی ہے یوکے کا بہت ہی بڑا network the telegraph تو اُنہوں نے بہت ہی اہم خبر publish کی ہے جو کہ یوکے میں رہنے والے امیگرنٹس کے لیۓ بہت ہی زبردست نیوز ہے تو اس نیوز کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس سال جون تک جن لوگوں نے یوکے میں اسائلم اپنا claim کیا ہوا ہے اور وہ طویل عرصے سے یعنی کہ long time سے wait کر رہے تھے تو اُس میں سے تقریبا 67 thousand سے زیادہ یعنی کہ almost 68 thousand جو اسائلم سیکرز تھے تو اُن کو grant کر دیا گیا ہے اسائلم اور یہ figures اس لیۓ سامنے آئیں ہیں as a breaking news اس لیۓ ہے کیونکہ بتایا یہ گیا ہے کہ پچھلے سالوں کے مقابلوں میں یہ تین گنا زیادہ ہے یعنی کہ اگر compare to 2024 کے figure یا پھر 2023 کے figure لے لیں تو اُس وقت تقریبا 21 ہزار لوگوں کو Visa grant ہوا تھا اور اس سال جون تک almost 68 thousand کے قریب لوگوں کو grant کر دیا گیا ہے تو جو لوگ کافی long time سے waiting میں ہیں decision کے تو اب اُن کے لیۓ آئندہ بھی اچھی خبریں ہوں گئی۔
Watch full video on YouTube channel
یوکے میں 500 پاؤنڈ کا آپ کو fine ہو سکتا ہے اگر آپ نے یہ کام یوکے میں کیا تو جیساکہ یوکے municipality کی طرف سے کچھ guidelines جاری ہوئی ہیں اُن تمام گھروں کے لیۓ جو لوگ اپنے گھروں کا household manage کرتے ہیں یعنی کہ جو لوگ اپنے گھروں کا household گھر سے باہر رکھتے ہیں household سے مراد cleanliness جو آپ کے گھر کے باہر garbage bins رکھے ہوتے ہیں تو اُس کے اندر آپ اپنے household کی items ڈالتے ہیں تو آپ لوگوں نے اگر یہ کام کیا یعنی کہ اُن bins میں اس طرح کی چیزیں ڈال دیں تو آپ کو نقصان اُٹھانا پڑھ سکتا ہے کیونکہ جو Bins کے code ہوتے ہیں جو codes آپ کو بتائے گئے ہیں تو وہ codes آپ نے follow کرنے ہیں اگر آپ اُن codes کے علاوہ آپ plastic والی Bins میں آپ لوہے کی چیز یں ڈالتے ہیں یا cane وغیرہ ڈالتے ہیں یا cane والی جگہ پہ آپ envelop ڈالتے ہیں تو اس طرح کی چیزیں آپ ڈالتے ہیں اور کچھ certain چیزیں اور بھی بتائی گئی ہیں جس میں electronic چیزیں Tv وغیرہ اور جو hazed چیزیں ہوتی ہیں جن سے hazed ہو سکتا ہے تو وہ چیزیں اگر آپ نے bin کے اندر ڈال دیں تو ایسی صورت میں آپ کو 5 ہزار پاؤنڈ کا fine ہو سکتا ہے اور اس fine کو implement کر دیا گیا ہے بہت ساری councils کے اندر اور باقی councils میں بھی ان کو جلدہی implement کر دیا جائے گا۔
0 تبصرے