سپین اللیگل امیگرنٹس کے خلاف بڑا مطالبہ!

سپین اللیگل امیگرنٹس کے خلاف بڑا مطالبہ!
سپین اللیگل امیگرنٹس کے خلاف مطالبہ: سپین اللیگل امیگرینٹس کے خلاف مطالبہ کس جماعت کی طرف سے کیا گیا ہے جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ یورپی یونین میں اگر ٹوٹل کیلکولیشن دیکھی جائے تو سب سے زیادہ متاثر ملک اللیگل امیگرینٹس کا جو ہے وہ سپین ہے اٹلی سے بھی زیادہ لوگ کشتیوں کے ذریعے سپین ا رہے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ایک ہائیپ کرییٹ ہوئی ہے امیگریشن کی، دوسرا وہ قوانین جو یہ نئی لانچ کرنے جا رہے ہیں نئے پروگرام جو انہوں نے لانچ کیے ہیں جیسا کہ اریگو کے بے شمار پروگرام لانچ کیے ہیں۔ تو اللیگل امیگرنٹس اپنے اپ کو یہاں پر محفوظ سمجھتے ہیں۔ اس لیے ان کا رٌجھان اس ملک کی طرف زیادہ بڑھتا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے نہ صرف حکومت بلکہ اپوزیشن جماعتیں بھی بہت زیادہ پریشان ہیں حکومتی ادارے بہت زیادہ پریشان ہیں کناریہ صوبہ کی جو حکومت ہے وہ سب سے زیادہ متاثر ہے اللیگل امیگرینٹس کی وجہ سے ان کا یہ کہنا ہے کہ ہم ان کو کہاں پر ٹھہرائیں کیونکہ سینٹرل کم پڑتے جا رہے ہیں اس تمام سچویشن اپوزیشن بھی کافی زیادہ زور دے رہی ہے واکس پارٹی الریڈی امیگرینٹس کے اگینسٹ ہیں۔ اور وہ ہمیشہ یہ چاہتے ہیں کہ اللیگل امیگرینٹس کو سپین میں رھنا منع ہے۔ اس تمام سچویشن میں ایک نئی ڈیمانڈ سامنے ائی ہے۔ پے حکومت جو پہلے بھی 10 سال تک رہی ہے اس کے بعد یہ اپوزیشن میں رہے اور پھر سے جب پیسوئی کی حکومت بنی تو یہ اپوزیشن میں ہے اور یہ اپوزیشن کے سٹرانگ ترین جماعت ہے۔ ان کی ٹوٹل جو سیٹیں ہیں وہ تمام چھوٹی چھوٹی جماعتوں کی مل کے جو پہ سوئی نے حکومت بنائی ہے وہ لگ بھگ قریب ترین ہے اس وقت جو مغلوب حکومت ہے اس کے اگینسٹ بہت پاور فل اپوزیشن ہے تو ان کی یہ ڈیمانڈ ہے کہ حکومت فوری طور پر نیوی کو ارمی کو تیار کریں اور جو اللیگل امیگرنٹس مین میں انٹر ہو رہے ہیں ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرے ان کو روکا جائے اور سپین میں داخل ہونے سے منع کیا جائے۔ اور روکا جائے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے