سپین پارلیمنٹ میں امیگریشن سے متعلق ایک نیا بل جاری !

سپین پارلیمنٹ میں امیگریشن سے متعلق ایک نیا بل جاری !
سپین پارلیمنٹ میں امیگریشن سے متعلق سپین کی حکومت نے ایک نیا بل جاری کیا ہے: حکومت کافی سنجیدہ ہے کہ امیگریشن کو ستمبر میں اوپن کیا جائے اور جتنے بھی ملک میں اللیگل ایگرنس ہیں انہیں لیگل پروسیس کے ذریعے لیگل کیا جائے اس تمام کاروائی کے لیے حکومت کافی زیادہ کوششوں میں ہے یہ تازہ ترین کوشش ہے جو پڑھلیمنٹ میں حکومت نے پیش کر دی ہے اور اس میں کچھ اہم چیزیں پیش کی گئی ہیں۔ اصل میں دو طرح کے بل پیش کیے گئے ہیں جس میں ڈائریکٹلی لوگوں کے لیے کافی زیادہ فائدے مند ہے۔ ایک تو امیگریشن کا بل پیش کیا گیا ہے کہ امیگریشن سے متعلق جو بھی تازہ ترین اپڈیٹس ہیں یا قوانین ہیں ان کو امپلیمنٹ کرنے کے لیے یہ بل پیش کیا گیا ہے۔ دوسری طرف ملک کو بہت زیادہ مسئلہ درپیش ہے وہ ہے رہائش کا اس کے لیے بھی حکومت نے 80 ہزار ببندہ شروع کرنے کے لیے بل پاس کیا ہے۔ اصل میں یہ معاملہ کیا ہے؟ اصل میں جو سرسو سوشیال جو کہ لوگوں کی مدد کرتی ہے رہائش کے لیے۔ وہ لوگوں کو اسانی سے رہائش کے لیے گھر پرووائڈ کرے گی اسان اقساط پر اسان قیمتوں پر اور اسان ریکوائرمنٹس پر جس سے کافی لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہاں پر جو لوگوں کو امیگریشن سے متعلق حکومت نے بل پیش کیا ہے جو اچھے نکات ہیں وہ یہ ہے۔اریگول لبرال اریگو فرماسین اریگو سوشو لبرال اریگوسوشیال ریگو فیملیار اور اس سے متعلق جو امیگریشن کے لاز ہیں اس میں ورک پرمٹ بھی شامل ہے نیشنل سٹوڈنٹس بھی شامل ہیں یہ تمام امیگریشن پروسیس کو ایزی کرنے کے لیے اختیارات پارلیمینٹ کے سامنے پیش کیے گئے ہیں۔ اگر یہ بل پاس ہو جاتا ہے تو حکومت فورا اس پر عمل شروع کرے گی اور اس سے اگے پائے تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے