اریگو سوشیال اور اریگو فارماسیون میں کیا تبدیلی متوقع ہے!؟
ارےیگو سوشیال اور اریگو فارماسیون یہاں تک کہ اریگو لبریال میں بھی کافی زیادہ چانسز ہیں کہ تبدیلی ائے اور یہ ایک مثبت تبدیلی ہوگی۔ امیگریشن اوپن ہوگی نہیں ہوگی اس کے علاوہ ستمبر میں ڈیڑھ دی جائے گی کہ کب پانچ لاکھ سے زائد امیگرینٹس کو لیگل کیا جائے گا اس کے علاوہ اریگو فارماسیون اور اریگو سشیال پر زیادہ کام کیا جائے گا۔
ایڈوکیٹ تنظیم نے جو ارٹیکل شائع کیا تھا اس کے مطابق استخیریہ کی تمام وکیلوں کی رائے اس میں لکھی تھی جس میں اریگو سشیال اور فارمیسی ان کے متعلق لکھا گیا تھا کہ کیا تبدیلیاں متوقع ہوں گی۔ ارے کو فارماسیون میں اپ کو ایک سال کی ریزیڈنسی دی جاتی ہے کہ اپ کورس کریں اور اس کورس کے بعد اپ ورک پرمٹ تلاش کریں اور پھر کام کر سکتے ہیں لیکن اب اپ کورس کے ساتھ ساتھ ہی کام بھی کر سکتے ہیں لیکن مکمل طور پر فل ٹائم کے لیے نہیں بلکہ جیسے سٹوڈنٹ کو الاؤ ہوتا ہے کہ وہ کچھ گھنٹے کام کر سکتا ہے ایز ا پارٹ ٹائم جاب ویسے ہی اپ کو بھی الاؤ کیا جائے گا۔اور اریگو سوشیال کے لیے جو کانٹریکٹ کے بارے میں مزید اچھی اپڈیٹ ائیں گی۔ کیونکہ بزنس میں بھی اپ اریگو سوشیال حاصل کر سکتے ہیں۔اور بزنس میں اللیگل امیگرنٹ جو سرمایہ لے کے ا سکتے ہیں ان کے پاس اپنی فیزیبلٹی رپورٹ ہے ان کا ایکسپیرینس ہے کہ وہ کیا کر سکتے ہیں اور وہ یہاں سیٹل ہونا چاہتے ہیں تو ان کو بالکل بھی روکا نہیں جائے گا وہ یہاں پہ انویسٹمنٹ کر کے لیگل ہونے کا چانس دیا جائے گا۔ یہ ایک بڑی تبدیلی کی امید ہے۔
0 تبصرے