یوکے کی Oxford city میں بہت بڑے level پہ Meeting ہوئی ہے اور یوکے میں سب ہی یورپین ممالک کے بڑے political leader اس meeting میں شامل تھے جن کو welcome کیا گیا یوکے کے Prime minister starmer کی جانب سے اور ان کا ایک ساتھ اکٹھا ہونے کا main focus یہ ہی تھا کہ سارے یورپ اور یوکے کی security کو کیسے مضبوط بنا جائے اور مزید کون سے ایسے اقدامات کیۓ جائیں جس کے تحت للیگل human trafficking کو permanently طور پہ stop کر دیا جائے اور اب اس meeting کے بعد نیا امیگریشن قانون پاس ہو چکا ہے جس کے مطابق یوکے نے اپنی امیگریشن پالیسی کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور جو یوکے میں نہیں داخلے ہوں گے تو اُن کو پاؤنڈز دئیے جائیں گے یعنی کہ نئی پالیسی کے مطابق اس میں شامل یہ کون سے ممالک ہیں اور مزید کن لوگوں کو یہ پاؤنڈز ملیں گے مکمل detail آج کی پوسٹ میں شئیر کریں پوسٹ کو کہیں پہ بھی skip مت کرنا۔
Watch full video on YouTube channel
تو یوکے میں اس meeting کے بعد اب نئے امیگریشن قانون کے مطابق اس کا result یہ سامنے آیا ہے کہ یہ human trafficking کا issue نہ صرف یوکے بلکہ تمام یورپین ممالک کا بھی ہے تو اب تمام یوکے کے borders جو دوسرے یورپی ممالک کے ساتھ لنک ہوتے ہیں تو اب اس issue کو وہاں پہ ہی کنٹرول کرنا پڑے گا تاکہ لوگ یوکے میں enter ہو اور پھر واپس اُن کو دوسرے ملک بھیجا جائے اور مزید اس meeting میں یہ بات بھی clear یعنی کہ بتا دیا گیا ہے کہ یوکے کا جو Rwanda پلان تھا تو وہ اب ختم کر دیا گیا ہے تو جب Rwanda پلان ختم ہوا اُس کے بعد بہت دباؤ یہ سامنے آیا کہ یوکے وہ واحد ملک ہے جہاں پہ پورے یورپ سے امیگرنٹس غیرقانونی طور پہ کشتیوں کے ذریعے یوکے کا رُک کرتے ہیں اور یوکے international agreements کے تحت وہ امیگرنٹس پہ گولی چلا نہیں سکتے ہیں بلکہ اُن کو ان امیگرنٹس کو لینا پڑتا ہے اور یوکے آنے والے امیگرنٹس فورا سے اسائلم اپلائی کر دیتے ہیں تو اس طرح یوکے میں ان اسائلم سیکرز پہ بھی ایک اچھی amount invest ہوتی ہے تو اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے یوکے کی نئی حکومت نئے اقدامات کے تحت اسائلم سیکرز کو روکنے کیلئے پوری یورپی یونین کے ساتھ commitment کر لی ہے کہ intelligence sharing کو increase کیا جائے گا
اور مزید یوکے کے ساتھ دوسرے ممالک کے جو borders attachedہوتے ہیں تو وہاں پہ امیگریشن پولیس اور ساتھ میں یورپین پولیس میں بڑی تعداد میں اصافہ کیا جا رہا ہے اور مزید یوکے اب اپنے اس staff میں بھی اصافہ کرنے جا رہا ہے اور مزید بہت سے ایسے اللیگل human trafficking میں شامل لوگوں کو بھی پکڑا جائے گا جو اس میں ملوث ہیں۔
اور مزید اس کے علاوہ یوکے کے prime minister starmer کی جانب سے حیران کن اعلان یہ بھی سامنے آیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے تو یہ اعلان starmer کا یہ ہے کہ اب یوکے ایسے تمام ممالک کو پاؤنڈز دے گا یعنی کہ اُن کو امداد دے گا تاکہ لوگ اپنے ملک میں ہی رہیں اور اس حوالے سے 84 ملین پاؤنڈز Middle East اور Africa کے ممالک کو دئیے جا رہے ہیں اور یہ امداد مختلف ways میں دی جا رہی ہے جس میں خاص طور پہ jobs کے مواقعے لوگوں کے لیۓ education اور مزید لوگوں کو skilled کی education دی جائے گئی تاکہ لوگ اپنے ملک میں رہیں اور یوکے میں نہ آئیں تو اب اس اعلان کے بعد ایسا نہیں ہو گا کہ یوکے اب اپنے ہی ملک سے اسائلم سیکرز کو اُٹھا کر دوسرے countries send کرے گا بلکہ وہ اُن ملک کو pay کرے گا کہ آپ اپنے لوگوں کے لیۓ jobs پیدا کریں اور اُن کو ایسی opportunities دیں کہ وہ یوکے میں آنے کی بجائے اپنے ملک میں رہیں اور اچھی زندگی گزاریں۔
تو starmer کے اس قانون پہ بھی کافی تنقید کی جا رہی ہے اور اب اس سے متعلق جو funding کی جا رہی ہے تو وہ ان لوگوں کو یوکے سے دور رکھیں گے کہ آپ یوکے میں نہ آئیں آپ کو پیسے دئیے جائیں گے تو starmer کے اس اعلان نے سب کو حیران کر دیا۔
0 تبصرے