یوکے کی حکومت نے جولائی 2024 میں ورک ویزا سسٹم کے نئے پلان کا اعلان کر دیا ہے جس میں British Workers کے ساتھ ساتھ یوکے کی labour market میں overseas skilled workers کے gap کو fill up کرنا ہے اور مزید جو بھی یوکے میں skilled worker Visa پہ موجود ہیں تو کیا وہ 5 سال کے بعد یوکے کی ILR اپلائی کر سکیں گے اور مزید یوکے کا 5 سالہ skilled worker Visa کی نئی requirements Visa applicants کیلئے کیا ہیں؟ اور اس ویزا کے تحت dependents بھی allow ہیں یوکے میں اور Certificate of sponsorship کی کیا اپڈیٹ ہے تمام تر Detail آج کی پوسٹ میں شئیر کریں گے۔
Watch full video on YouTube channel
تو اگست 2024 سے نئے rules لاگو ہو رہے ہیں سب ہی visa applicants پہ جن میں پہلے نمبر پہ starmer کی حکومت اُن companies پہ fines کا نیا سسٹم implement کرنے جا رہی ہے جو پہلے یوکے میں موجود skilled workers کو hire کیۓ بغیر یعنی کہ اب یہ یوکے میں موجود students بھی ہو سکتے ہیں یا پھر جو job seekers ویزا پہ آتے ہیں یا وزٹ ویزا والے بھی ہو سکتے ہیں تو اُن کو لینے کی بجائے اگر وہ یوکے سے باہر skilled workers کو لیتے ہیں تو یہ fine اُن پہ عائد ہو گا۔
اور دوسرے نمبر پہ یوکے کے skilled worker visa کو review کرنے کے بعد یہ پلان بنایا گیا ہے کہ اس ویزے میں salary threshold کو بڑھنا اور ساتھ میں shortage occupation list میں مزید professions کو شامل کرنا ہے کیونکہ یہ SOL List یوکے میں skilled workers کی واضح کمی کو show کرتی ہے جس کے بعد اس ورک ویزا کو حاصل کرنا اور relaxed requirements کو پورا کرنا آسان ہو جاتا ہے۔
اور مزید حکومت جنوری 2024 میں متعارف کرائی گئی تبدیلیوں کے اثرات کا جائزہ لینے کی planning بھی کر رہی ہے، جس میں زیادہ تر international students کی education مکمل کرنے سے پہلے dependents کو لانے اور work visa پہ switch کرنا پر ان پابندیوں کو ختم کرنا شامل ہے۔
تو یوکے میں skilled worker visa کے تحت اگر آپ 5 سال تک کا time period مکمل کر لیتے ہیں تو اُس کے بعد آپ یوکے میں permanently طور پہ settlement ہونے کے لیۓ اپنی application دینے کے لیۓ eligible ہیں جسے ILR بھی کہا جاتا ہے اور skilled worker visa category کے تحت ILR میں qualify کرنے کے لیۓ یہ ضروری ہے کہ آپ سب ہی requirements کو پورا کریں جیسے کہ کم از کم سالانہ salary اور 5 سال کے time period میں ملک سے باہر 90 دن سے زیادہ نہ گزاریں۔
اور مزید یوکے میں skilled worker visa کی main requirement ہوتی COS کی جس کا wait کافی applicants کر رہے ہیں تو اُس میں بھی اب نیا change آ چکا ہے اور اب آپ کے employer کو یہ چیز clearly بتانی پڑھے گئی کہ کون سی job آپ کو دی گئی ہے اور COS کو لے کے بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا یہ COS بند ہو چکا ہے یا پھر اس کا processing time کیا ہے تو واضح رہے کہ COS بند نہیں ہوا تھا اُن کے سسٹم میں مسئلہ تھا جس کی وجہ سے COS delay ہوا اور کچھ پرُانی Applications reject ہوئی لیکن اب ان کا سسٹم running میں ہیں آپ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں اور COS کے working time کی بات کریں تویہ time period ایک دن کا ہوتا ہے یوکے میں بہت سارے لوگ ایسے ہیں جن کو ایک دن میں COS مل جاتا ہے اور اسی طرح کچھ لوگوں کو تو فورا سے ہی COS جاری ہو جاتا ہے تو جو overseas یوکے سے باہر سے COS کو اپلائی کر رہے ہیں تو اُن کو مسئلہ face کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ بہت سے لوگوں کے documents میں مسئلہ ہے اور بعض اوقات company کی info fake ہوتی ہے جس وجہ سے COS کی processing late ہو رہی ہے۔
0 تبصرے