یوکے میں 2 بڑے شاندار اعلان Visa Holders کیلئے! | 2 New Great Announcement For UK Visa Holders

یوکے میں 2 بڑے شاندار اعلان Visa Holders کیلئے! | 2 New Great Announcement For UK Visa Holders
یوکے سے 2 بڑی زبردست Announcement جاری ہوئی ہے Visa Holders کے لیۓ تو جو visa holders یوکے میں موجود ہیں EU settle Scheme پہ تو اُن کو بڑے Benefits ملنے جا رہے ہیں اور مزید یوکے کی نئی ویزا سکیم 2 سال کی جس میں اپلائی کر کے یوکے میں job حاصل کر کے 5 سال کے بعد PR لینا کا منفرد موقع مل رہا تو آج کی Good News ویزا ہولڈرز کے لیۓ بہت ہی important ہیں اسے کہیں پہ بھی skip مت کریں۔

Watch full video on YouTube channel

 تو سب سے پہلے بات کرتے ہیں یوکے میں جب آپ Pre settle Status پہ ہوتے ہیں تو اُس وقت یوکے کے جو benefits ہوتے ہیں تو وہ یہ ہے کہ اگر آپ یوکے میں بیروزگار ہیں آپ Disability کی وجہ سے کام نہیں کر سکتے یا پھر آپ گھر کے expense پورے نہیں کر پا رہے تو ایسی صورت میں آپ یوکے میں benefits لے سکتے ہیں لیکن جب آپ یہ Benefits لیں گے تو پھر جب آپ settle status اپلائی کریں گے تو آپ پہ یہ چیزیں اثر انداز ہوں گی اور جب آپ کے پاس settle status آ جاتا ہے تو پھر آپ کو سب ہی benefits لینے کی اجازت ہوتی ہے آپ یوکے میں اس status پہ رہتے ہوئے ایک سال کے بعد یوکے کا پاسپورٹ لے سکتے ہیں اور یوکے کا پاسپورٹ مل جانے کے بعد آپ آزادی سے جب چاہے travel کر سکتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ اگر آپ یوکے سے باہر کسی بھی وجہ سے رہتے ہیں پاسپورٹ مل جانے کے بعد یا پھر settle status پہ تو آپ جب مرضی یوکے میں آ سکتے ہیں آپ کو کسی بھی طرح کا مسئلہ نہیں ہو گا اور مزید بہت ہی important بات یہ ہے کہ جب آپ کا بچہ پیدا ہوتا ہے settle status پہ تو آپ کے بچے کو direct settle status ملتا ہے اور پھر وہ eligible ہو جاتے ہیں یوکے کی citizenship کیلئے تو یہ بہت ہی اچھی اور اہم خبر ہے۔ 


 اور مزید اس کے علاوہ ہمارے Asian بھائی تو جب اُن کو EU settlement scheme کا ویزا ملتا ہے اور جب وہ یوکے آتے ہیں تو وہ فورا سے benefits حاصل کرنے چاہتے ہیں جو کہ pre settle status پہ سب لوگوں کے لیۓ better نہیں ہے benefits کو لینا تو اس لیۓ ضروری یہ ہی ہے کہ آپ pre settle status پہ 5 سال اچھی طرح سے کام کریں اور اب تو Good News بھی جاری ہو چکی ہے pre settle status والوں کے لیۓ کیونکہ پہلے 2 سال کی extension دی جا رہی تھی لیکن اب 5 سال کی extension automatically دی جا رہی ہے۔


 اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ کا sponsor بھی benefits لے گا تو ایسی صورت میں بھی آپ کا ویزا effect ہو سکتا ہے کیونکہ یورپی نیشنل اپنے family members کو یوکے میں بلواتے ہیں اور وہ pre settle status پہ یوکے میں آتے ہیں تو family members کو allow ہوتا ہے benefits لینا تو جب family members بھی benefits لیتے ہیں تو اس سے اُس کے اپنے status پہ بھی اور family members کے status پہ بھی بڑا مسئلہ بعد میں بن سکتا ہے جب آپ settle status لیں گے تو ان چیزوں کا خاص طور پہ دھیان رکھیں۔ 


 اور اب بات کرتے ہیں یوکے کی نئی سکیم کی یوکے نے سب کے لیۓ اپنے دروازے open کر دئیے ہیں اور نئی ویزا سکیم Young professional Visa سکیم کو open کر دیا ہے جس میں آپ نے 4 شرائط کو پورا کرنا ہوتا ہے اور پہلے نمبر پہ آپ کی age 18 سے 30 سال ہونی چاہیے آپ کے پاس یوکے English language test RFQ level 6 ہونا چاہئے آپ کے پاس 3 سال کا experience ہونا چاہیے اور آپ کے bank account میں saving 2530 پاؤنڈ ہونے چاہئے اور یہ saving کم از کم آپ کے account میں 28 دن کی ہونی چاہیے تو آپ کا ویزا reject نہیں ہو گا تو یہ ویزا آپ کو 2 سال کا دیا جائے گا اور یوکے میں اس ویزے پہ آپ 2 سال گزارتے ہیں اور آپ کو job مل جاتی ہے اور 5 سال تک آپ job کر لیتے ہو اور اچھی طرح سے tax pay کرتے ہیں تو پھر آپ یوکے کی PR کے لیۓ eligible ہو جاتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے