سپین Marriage Certificate والوں کیلئے ضروری اعلان! | Spain Immigration Update

سپین  Marriage Certificate والوں کیلئے ضروری اعلان! | Spain Immigration Update
میرج سرٹیفیکیٹ کے متعلق حکومتی اہم خبر: کچھ ہفتوں سے منسٹر کی خوستیسیہ ہیں جو کہ ڈائریکٹری اور ان ڈائریکٹلی رستو سول سے لنک ہے ان کی ویب سائٹ کام نہیں کر رہی ان کی ویب سائٹ انڈر کنسٹرکشن ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی ڈیٹیل اپ کی انہیں شو نہیں ہو رہی اس لیے جن لوگوں نے اپنے میرج سرٹیفیکیٹ جمع کروائے ہیں اور جو بھی ڈاکومنٹ شیئر کیے ہیں ان کا سٹیٹس وہاں پر شو نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے لوگوں کو بہت زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سے پہلے بھی انہوں نے لوگوں تک یہ خبریں پہنچائی تھی کہ وہ لیٹر دے رہے ہیں بہت سارے لوگوں کو کہ وہ اپنی متعلقہ خرستو سول میں جائیں اور وہاں پر اپنا سیکٹرفونیا میٹرمونیل جمع کروائیں اس میں میٹرمونیل جمع کروائیں۔ 


یہ کیس ٹو کیس ویری کرتا ہے اور کچھ کیسز ایسے ہوتے ہیں جس میں وہ سمجھتے ہیں کہ اپ خرستوں سول جا کر فیس ٹو فیس اپنے ڈاکومنٹس جمع کروائیں کیونکہ جو سیتونیر میتھمونیا یہاں پر بھی شادی کا سرٹیفیکیٹ رجسٹرڈ ہوتا ہے اور شادی رجسٹرڈ ہونے کے بعد ہی اپ کو یورپین سمجھا جاتا ہے اور کنفرم ہو جاتا ہے کہ اپ کا پارٹنر بھی یورپین ہے اس پر اپ کا پارٹنر 10 سال کا ترختہ کو ممنتاریہ لے سکتا ہے۔جس کی یہ کافی چھان بین کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو کافی عرصے سے یہیں پر رہ رہے ہیں اور ان کے بچے بھی یہیں پہ پیدا ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنے تمام ڈاکومنٹس اندراج کروائے ہوئے ہیں تو ان کو ایسی کسی بھی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور نہ ہی ان سے کوئی ایسی بات کی جائے کہ اپ اپنے ڈاکیومنٹس رہیستوسول میں جا کر جمع کروائیں۔ لیکن جو لوگ اس طرح کی نوعیت نہیں رکھتے ان سے ڈاکومنٹس کی ڈیمانڈ کی جا رہی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے